ETV Bharat / state

جادو پور یونیورسٹی میں گورنرجگدیپ دھنکر کا پروگرام ملتوی - مغربی بنگال کے جادو پور یونیورسٹی

جادو پور یونیورسٹی کے سالانہ کنووکیشن کے خصوصی پروگرام کو جس میں گورنر جگدیپ دھنکر اور دیگر اہم شخصیات شرکت کرنے والی تھیں طلباء کے احتجاج کی وجہ سے رد کردیا گیا ہے

جادو پور یونیورسٹی میں گورنرجگدیپ دھنکر کا پروگرام ملتوی

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 9:04 PM IST

مغربی بنگال کے جادو پور یونیورسٹی کے سالانہ کنووکیشن کے خصوصی پروگرام کو جس میں گورنر جگدیپ دھنکر اور دیگر اہم شخصیات شرکت کرنے والی تھیں طلباء کے احتجاج کی وجہ سے رد کردیا گیا ہے۔

24دسمبر کو منعقد ہونے والے کنووکیشن کی افتتاحی تقریب میں ممتاز شاعر شنک گوش اور سابق سکریٹری خارجہ سلمان حیدر کو ڈی لیٹ کی اعزازی سرٹیفکٹ سے نوازا جانا تھا۔

جادو پور یونیورسٹی میں گورنرجگدیپ دھنکر کا پروگرام ملتوی

اس کے علاوہ مشہو ر سفارت کار این آر راؤ اور انڈین اسٹی ٹسٹیکل انسٹی ٹیوٹ کی ڈائریکٹر سنگھ مترا بندوپادھیائے کو اعزاز دیا جاناتھا۔تاہم، یونیورسٹی ذرائع کے مطابق، عام کنونشن پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق ہوگا۔

گزشتہ تین دنوں سے طلبا تنظیموں نے گورنر کے بائیکاٹ کا اعلان کررہے ہیں۔طلباء کی ناراضگی ہے کہ گورنر بی جے پی کے اشارے پر کام کررہے ہیں۔

تین مہینے قبل جادو پور میں مرکزی وزیر بابل سپریو کی آمد پر ہوئے ہنگامہ آرائی پر گورنر کے کردار سے بھی طلباء ناراض ہے۔

گورنر کا پروگرام ملتوی ہونے کے بعد بھی طالب علموں کا کہنا ہے کہ وہ احتجاج کا پروگرا ملتوی نہیں کررہے ہیں۔

کیوں کہ گورنر کے اچانک پہنچنے کا امکا ن ہے۔اس لیے گورنر کے خلاف احتجاج کرنے کیلئے جھنڈے،پوسٹر، پلے کارڈ کو تیار رکھا جائے۔

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف تحریک کا دائرہ ملک بھر میں پھیل گیاہے۔ شمال مشرق خطہ، اترپردیش ، کرناٹک ،منگلور میں احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ میں اب تک متعدد افراد کی موت ہوچکی ہے۔

لیکن مغربی بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف جاری عوامی احتجاج کے دوران عوام پرُامن احتجاج کررہے ہیں ۔ اب تک کہیں سے بھی کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

شمال مشرق خطہ، اترپردیش ، کرناٹک ،منگلور ، دہلی اور بہار میں بے قابو حالات پر قابو ہانے کے بجائے بی جے پی کے کئی اعلیٰ رہنما ؤں نے ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کو ہدف تنقید بنانے میں مصروف ہیں۔

ریاست میں جاری مظاہرے کے سبب مشرقی ریلوے نے سیالدہ اور ہوڑہ سے روانہ ہونے والی متعدد ٹرینوں کو منسوخ کرنے اعلان کردیا ہے۔

متعدد ٹرینوں کی معطلی کے سبب مسافروں کو بڑی دشواریوں کاسامنا کرناپڑرہاہے۔ مسافر پلیٹ فارموں پر رات گزارنے پر مجبور ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.