ETV Bharat / state

'میں بھی انسان ہوں میری ضروریات ہیں'

گورنر جدگیپ دھنکرنے ایک بار پھرریاستی حکومت پرتنقہد کرتے ہوئے کہاکہ میں بھی انسان ہوں میرے ضروریات ہیں۔

'میں بھی انسان ہوں میری ضروریات ہیں'
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 5:59 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکرکاکہنا ہے کہ ضرورت سب کی ہوتی ہے۔ میں بھی توانسان ہوں میری بھی ضروریات ہے ۔اگرمیں کچھ کہہ دیتا ہوں تو اس پر ہنگامہ برپاکرنے کی کیاضرورت ہے۔

'میں بھی انسان ہوں میری ضروریات ہیں'

انہوں نے کہاکہ مجھے نہیں لگتا ہے کہ میں نے چنددنوں کے دوران کچھ بھی غلط کیا ہے۔اگر غلط کہہ ہے توکوئی مجھے بولے کہ میں نے کیاغلط کہہ ہے۔

گورنرکاکہناہے کہ مجھے ریاست کے مختلف حصوں میں جانے کے لیے سہولیت کی ضرورت ہے۔مجھے بلایاگیاتھا۔مجھے وہاں پہنچنے کے لیے چھ سوکیلومٹرکاسفر طے کرناتھا۔

گورنرمغربی بنگال کے مطابق میں چھ کیلومیٹر سفر کرنے سے وقت زیادہ برباد ہوگیا۔ میں نے وقت کی بربادی سے بچنے کے لیے ریاستی حکومت کوہیلی کاپٹرمہیا کرانے کے لیے خط لکھا۔

انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے جواب آیا کہ انتظامی دشواریوں کی وجہ سے آپ کو ہیلی کاپٹر مہیانہیں کرایا جا سکتا ہے۔مجھے اچھا نہیں لگا۔

جگدیپ دھنکر نے کہاکہ حکومت کی جانب سے جوجواب ملامجھے اچھانہیں لگا۔میں نے طوفان آنے سے پہلے ہیلی کاپٹرکامطالبہ کیا تھا۔

انہوں نے کہاکہ میں ریاست کا گورنرہوں۔ مجھے جہاں جانا ہوں گامیں وہاں جاوں گا۔مجھے کوئی روک نہیں سکتا ہے۔

گورنرکے مطابق میں مغربی بنگال کا گورنر ہوں۔ ریاست کی ترقی کے لیے چھ سوکیلومیٹر کیا میں توایک ہزارکیلومیٹرکاسفرگاڑی کے ذریعہ کرسکتاہوں۔اس میں کیا دشواری ہے۔

واضح رہے کہ گورنرجگدیپ دھنکراورمغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے۔گورنرپرریاستی کام کاجوں میں مداخلت کاالزام ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.