ETV Bharat / state

ہجومی تشدد کے خلاف قانون کو گورنر نے منظور نہیں کیا - مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر

ریاستی گورنر جگدیپ دھنکر نے ماب لنچنگ کے خلاف ریاستی حکومت کی جانب پاس قانون کو اب تک منظور نہیں کیا ہے

کولکاتا میں چلتی بس میں لڑکی کے ساتھ چھیڑ خانی

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 11:09 PM IST

موب لنچنگ کے خلاف ریاستی اسمبلی سے پاس قانون کو اب تک مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے منظوری نہیں دی ہے۔اس کے علاوہ شیڈول کاسٹ ٹرائب کمیشن سے متعلق بل پر بھی گورنر نے دستخط نہیں کیا ہے۔

راج بھون سے جاری بیان کے مطابق ریاستی حکومت اور اسمبلی سے ان پٹ ملنے کے بعد ہی قانون کو منظور دیا جاتا ہے۔ان بلوں کو منظور کرنے میں تاخیر کی وجہ بھی یہی ہے کہ گورنر نے جو معلومات فراہم کرنے کی ہدایت دی تھی اس کو فراہم نہیں کیا گیا ہے۔

راج بھون نے کہا کہ گورنر کے ترجیحات میں شامل ہے کہ جلدسے جلد اسمبلی کے کام کاج کو نمٹایاجائے۔گور نے رول آف بزنس انڈر آرٹیکل 166(3)کے تحت ہی منظوری مانگی گئی ہے۔

مغربی بنگال اسٹیٹ کمیشن فار شیڈول کاسٹ اینڈ شیڈول ٹرائب بل راج بھون کو 29نومبر کو مل گیا تھا۔3دسمبر کو دھنکر نے معلومات فراہم کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.