ETV Bharat / state

'گورنر کو آئین کی سمجھ بہت ہی زیادہ نہیں' - مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس

ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ سوگت رائے نے کہا کہ شاید گورنر کو آئین کی سمجھ بہت ہی زیادہ نہیں ہے۔ وہ آئینی عہدے پر فائذہونے کے باوجود بیان بازی کرتے ہیں

'گورنر کو آئین کی سمجھ بہت ہی زیادہ نہیں'

author img

By

Published : Dec 17, 2019, 12:02 AM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما اور رکن پارلیمان سوگتا رائے نے کہا کہ ممتا بنرجی ترنمول کانگریس کی سربراہ ہیں اور پارٹی کے سربراہ کی حیثیت سے انہیں احتجاج کرنے کا مکمل حق ہے۔

'گورنر کو آئین کی سمجھ بہت ہی زیادہ نہیں'
'گورنر کو آئین کی سمجھ بہت ہی زیادہ نہیں'

تاہم سوگت رائے ممتا بنرجی کے اشتہار پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔جب کہ گورنر نے کل کہا تھا کہ ریاستی حکومت کے بجٹ سے دیے گئے اشتہار غلط ہے اور ٹیکس دینے والوں کے فنڈ کی توہین ہے۔

سیاسی تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کہ موجودہ حالات اس بات کا امکان کم ہی ہے ہ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی راج بھون جاکر گورنر سے ملاقات کریں گی۔

اس کے علاوہ یہ بھی سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا گورنر ممتا بنرجی کی حکومت کے خلاف کارروائی کی سفارش کریں گے۔کیا مودی اور شاہ مل کر گورنر کی سفارش عمل کریں گے۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج مرکزی کولکاتا ریڈ روڈ میں واقع امبیڈکر کی مورتی کے پاس سے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جلوس کی قیادت کی۔اس موقع پر ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈران موجود تھے۔

ا س کے بعد گورنر نے کہا کہ یہ احتجاج غیر قانونی ہے انہوں نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو مشورہ دیا کہ وہ جلوس نکالنے کے بجائے ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی صورت حال پر توجہ دیں۔

گورنر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں ممتا بنرجی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ غیر آئینی اقدامات سے گریز کریں اور ریاست کے لااینڈ آرڈر پر توجہ دیں۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے این آر سی اور شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف تین روزہ احتجاج کا اعلان کررکھاہے۔آج امبیڈکر مجسمہ سے جوڑا سانکو تک ہوا۔کل جادو پور سے شروع ہوگا اور اس کے بعد ہوڑہ میدان سے دھرم تلہ نکالا جائے گا۔

:

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.