ETV Bharat / state

Governor CV Anand Bose جادب پور یونیورسٹی میں گورنر سی وی آنند بوس کو احتجاج کا سامنا

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 6:29 PM IST

جنونی کولکاتا میں واقع تاریخی جادوب پور یونیورسٹی میں منعقدہ کنویشن تقریب میں شرکت کرنے کے لئے پہنچے مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس کو طلبا کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔Governor CV Anand Bose

جادب پور یونیورسٹی میں گورنر سی وی آنند بوس کو احتجاج کا سامنا

کولکاتا:مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس کو جادب پور یونیورسٹی میں منعقدہ کنویشن تقریب میں شرکت کرنے کے لئے پہنچے تو سی پی آئی ایم کی اسٹوڈنٹس ونگ ایس آئی ایف کے حامیوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔West Bengal Governor CV Anand Bose Face Agitating Students Of Jadavpur University During Convation Ceremony

سی پی آئی ایم کی اسٹوڈنٹس ونگ ایس آئی ایف کے حامی اپنے اپنے ہاتھوں میں پینر لئے ہوئے یونیورسٹی کے گیٹ پر کھڑے ہو کر گورنر سی وی آنند بوس کے سامنے احتجاج کیا اور اپنے مطالبات کو ان تک پہنچانے کی کوشش کی

مغربی بنگال سی پی آئی ایم کی اسٹوڈنٹس ونگ ایس آئی ایف کے رہنما شبھانکر مجمدار نے کہاکہ ہم اپنے تین مطالبے کو لے کر احتجاج کر رہے تھے۔ہم نے پر امن طریقے سے احتجاج کیا اور اپنے مطالبات کو ان تک پہنچانے کی کوشش کی ۔

انہوں نے کہاکہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ جادب پور یونیورسٹی میں گزشتہ پانچ برسوں سے اسٹوڈنیٹس یونین کے انتخابات نہیں ہوئے ہیں۔انتخابات لازمی ہے ۔اس کے لئے ہم احتجاج کا سلسلہ جاری رکھے گے۔

مزید پڑھیں:Governor CV Anand Bose وزیراعلی ممتا بنرجی کی گورنر سے ملاقات

ان کا مزید کہنا ہے کہ گورنر سی وی آنند بوس سے ان کی موت چیت ہوئی ہے۔گورنر نے کہاکہ وہ مغربی بنگال میں بالکل نئے ہیں اور انہیں موجودہ صورتحال سے متعلق زیادہ معلومات حاصل نہیں ہے۔اس کے باوجود انہوں نے مسئلے کے حل کی یقین دہانی کرائی ہے۔ہم اپنے مطالبات کو لے کر وائس چانسلر کے پاس بھی گئے تھے لیکن انہوں نے یونیورسٹی کے مالی بحران میں مبتلا ہونے کی وجہ سےاس پر زیادہ توجہ نہیں دی۔West Bengal Governor CV Anand Bose Face Agitating Students Of Jadavpur University During Convation Ceremony

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.