ETV Bharat / state

Governor CB Anand Bose گورنر نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا - سیلاب سے متاثرہ علاقے دارجلنگ

گورنرسی وی آنند بوس نے جمعرات کو سیلاب سے متاثرہ علاقے دارجلنگ، کالمپونگ اور جلپائی گوڑی کا دورہ کیا۔گورنر سی وی آنند بوس صبح باگڈوگرا ہوائی اڈے سے ریاست کے پہاڑی علاقے کیلئے روانہ ہوئے

گورنر نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 5, 2023, 8:13 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس نے سیلاب سے متاثرہ علاقے دارجلنگ، کالمپونگ اور جلپائی گوڑی کا دورہ کیا اور وہاں کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ اور دیگر اعلیٰ حکام سے بھی بات چیت کی۔

۔گورنر سی وی آنند بوس صبح باگڈوگرا ہوائی اڈے سے ریاست کے پہاڑی علاقے کیلئے روانہ ہوئے۔انہیں درمیان میں ہی روکنا پڑا ۔اس کے بعد گورنر جلپائی گوڑی کیلئے روانہ ہوگئے۔جلپائی گوڑی صدر بلاک کے پٹکاٹا گرام پنچایت کے رنگدھاملی علاقے میں واقع بی این پی پرائمری اسکول میں ریاستی حکومت کی طرف سے ایک ریلیف کیمپ کھولا گیا ہے۔ متاثرین سے بات کی۔ریلیف میں مقیم افراد نے گورنر کو اس ریلیف کیمپ میں ہونے والی شکایات سے آگاہ کیا ۔

ایک خاتون نے کہا کہ تیستا ندی نے ہم سے سب کچھ چھین لیا ہے۔ وہاں کچھ نہیں ہے۔ گھر، مویشی سب کچھ ختم ہو گئے۔ ہمیں 100 دن کے کام کے پیسے بھی نہیں ملے۔

یہ بھی پڑھیں:Governor CV Anand Bose ٹی ایم سی کے راج بھون کے محاصرہ کے پروگرام سے قبل گورنر کیرالہ کیلئے روانہ

برائے مہربانی میری مدد کریں۔سیلاب متاثرین سے بات کرنے کے بعد گورنر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ متعلقہ محکمہ اس مسئلے کو جلد حل کریں گے۔ گاؤں کے عام لوگ شدید پریشانی کے شکار ہیں۔ میں نے ان کی مالی مدد کروں گا جتنی مجھ سے ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.