ETV Bharat / state

گورنر کا ریاستی حکومت کو مرکز کے ساتھ مل کرکام کرنے کا مشورہ - گورنر کا ریاستی حکومت کو مرکز کے ساتھ مل کرکام کرنے کا مشورہ

ریاستی گورنر جگدیپ دھنکر نے کورونا کے خلاف لڑائی میں مرکز اور ریاست کو مل کر کام کرنے کا مشورہ دیا ہے

گورنر کا ریاستی حکومت کو مرکز کے ساتھ مل کرکام کرنے کا مشورہ

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 8:57 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے کورونا کے خلاف لڑائی میں مرکز اور ریاست کو مل کر کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

گورنر کا ریاستی حکومت کو مرکز کے ساتھ مل کرکام کرنے کا مشورہ
گورنر کا ریاستی حکومت کو مرکز کے ساتھ مل کرکام کرنے کا مشورہ

گورنر نے اس بات پر ناراضگی ظاہر کی کہ انہیں حکومت کوئی بھی معلومات شیئر نہیں کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پوری دنیا اس مہاماری کے خلاف جنگ لڑرہی ہے۔اس لئے اس پر سیاست کرنے کا کوئی موقع نہیں ہے۔

گورنر نے کہا کہ مجھے جان کر خوشی ہوئی کہ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے وزیرا عظم نریندر مودی کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ میں شریک تھیں۔میں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ مرکز کیساتھ مل کر اس مہاماری کے خلاف حصہ لیں۔

انہوں نے کہا کہ راج بھون میں کل رات 9بجے 9منٹ کیلئے تمام لائٹس بند کردئیے گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ ریاستی کورونا کے خلاف لڑائی میں کیا کیا اقدامات کئے ہیں۔

انہیں اس سے متعلق کچھ بھی معلوم نہیں ہے۔میں کوئی شکایت نہیں کررہا ہوں کہ مگر مجھے اطلاعات فرام کرنی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.