ETV Bharat / state

نمونیہ جیسے امراض سے نمٹنے کیلئے پابند عہد

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ ریاستی حکومت نمونیہ اوربچوں سے متعلق دیگر بیماریوں سے نمٹنے کیلئے پابند عہد ہے۔

نمونیہ جیسے امراض سے نمٹنے کیلئے پابند عہد
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 7:39 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ مغربی بنگال صحت انتظامیہ کے معاملے میں ملک میں بھرنمبرون ریاست ہے۔ اس کے لیے متعلقہ اداروں سے منسلک تمام افرادنے اہم رول ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت نموینہ جیسے امراض کوجڑسے ختم کرنے کے لیے پابندعہدہے۔نموینہ کوختم کرنے کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔اس کے لیے کسی سے بھی مدد مانگ سکتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج عالمی نمونیہ کا دن ہے۔نمونیہ پانچ سال کی عمر کے بچوں کیلئے مہلک بیماری ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ ہماری حکومت بنگال میں مکمل طور پر نموینہ جیسے امراض کوختم کرنے کے لیے بیداری مہم چلارہے ہیں۔اس کے لیے ریاست کے تمام اضلاع میں کیمپ کا انعقاد کیاجارہاہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی حکومت نے تمام ہسپتالوں اور طبی مراکزکواس سلسلے میں ہدایت دی گئی ہے ۔ اس مرض میں مبتلا مریضوں کوخصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Intro:Body:

12 nov

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.