ETV Bharat / state

'مغربی بنگال میں پرامن اسمبلی انتخابات کے اختتام کی امید ہے'

مغربی بنگال کے گورنر نے کہا کہ بھارت کا ہر فرد پرامن ووٹنگ چاہتا ہے۔ ریاست کے لوگ بھی پرامن طریقے سے ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں۔

دھنکر
دھنکر
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 9:59 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ مغربی بنگال کا ہر فرد پرامن انتخابات کا خواہاں ہے۔ گورنر دھنکر جو دو روزہ دارجیلنگ کے دورے پر تھے ، نے آج باگدوگرا ایئرپورٹ پر نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس سال مغربی بنگال اسمبلی انتخابات پرامن ہوں گے۔

انہوں نے کہا 'بھارت کا ہر فرد پرامن ووٹنگ چاہتا ہے۔ مغربی بنگال کے لوگ بھی پرامن طریقے سے ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ امید کرتے ہیں کہ اس سال مغربی بنگال اسمبلی انتخابات بھی پرامن طریقے سے منعقد ہوں گے'۔

یہ بھی پڑھیے
دہلی فسادات کے لئے راشد علوی نے بی جے پی کو مورد الزام ٹھہرایا

دریں اثنا باگدوگرا ایئرپورٹ پر سنٹرل کور کی آمد کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس سال سینٹرل کور کی موجودگی سے پرامن ووٹنگ ہوگی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ الیکشن کے دوران کسی بھی طرح کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آئے گا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.