ETV Bharat / state

'پرشانت کشور کو حکومت لیز پر دی گئی'

مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے ترنمول کانگریس کی جانب سے پرشانت کشور کو صلاح کار بنانے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'مغربی بنگال کی حکومت، پرشانت کشور کو لیز پر دے دی گئی ہے۔'

'بنگال حکومت کی باگ دور پرشانت بھوشن کے ہاتھوں میں '
author img

By

Published : Aug 12, 2019, 11:58 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 7:59 PM IST

مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دفتر میں رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے ترنمول کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'ترنمول کانگریس کے پاس، حکومت چلانے کی صلاحیت نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پرشانت کشور کو حکومت لیز پر دے دی گئی ہے۔'

'بنگال حکومت کی باگ دور پرشانت بھوشن کے ہاتھوں میں '

انہوں نے مزید کہا کہ 'پارٹی کے بعد اب حکومت کے سرکاری دفتر میں پرشانت کشور نے اپنا دفتر کھول لیا ہے۔ اس کی تنظیم کے اہلکار حکومت کے اہل کاروں کو ہدایت دے رہے ہیں اور وہی لوگ حکومت چلا رہے ہیں۔ پرشانت کشور کی ہدایت پر پارٹی اور حکومت دونوں چل رہی ہے لیکن ممتا بنرجی کو دوسروں کی بات سننے کی عادت نہیں ہے، اسی لیے یہ سب زیادہ دن تک جاری رہنے والا نہیں ہے۔'

Intro:مغربی بنگال ریاستی صدر دلیپ گھوش نے ترنمول کانگریس کی جانب سے پرشانت کشور کو صلاح کار بنانے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال کی حکومت کو پرشانت کشور کو لیز پر دے دیا گیا ہے.

Body:آج بی جے پی کے ریاستی صدر دفتر میں دلیپ گھوش نے ترنمول کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ترنمول کانگریس کے پاس، حکومت چلانے کی صلاحیت نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ پرشانت کشور کو حکومت لیز پر دے دیا گیا ہے بنگال کے عوام اب اس حکومت کے ساتھ نہیں ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کے بعد اب حکومت جے سرکاری دفتر میں پرشانت کشور نے اپنا دفتر کھول لیا ہے اور اس کے تنظیم کے اہلکار حکومت کے اہل کاروں کو ہدایت دے رہے ہیں اور وہی لوگ حکومت چلا رہے ہیں پرشانت کشور کی ہدایت پر پارٹی اور حکومت دونوں چل رہا ہے لیکن ممتا بنرجی کو دوسروں کی بات سننے کی عادت نہیں ہے اسی لئے یہ سب زیادہ دن تک جاری رہنے والا نہیں ہے.

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 7:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.