مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے گیارولیا ٹاؤن کے لینن نگر میں وزیر خوراک راتھن گھوش نے راشن سب دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے کہاکہ ریاست میں حالات تیزی سے بدل رہے ہیں۔' Minister Rathin Ghosh Visit's Garulia Municipality
ریاستی وزیر راتھن گھوش نے کہا کہ بیرکپور سب ڈویژن میں یہ دوسرا راشن سب دفتر ہے۔ پہلے عام لوگوں کو نئے راشن کارڈ بنوانے، کارڈ میں غلطی کو درست کرانے کے لیے سو روپے خرچ کرکے آفیس جانا پڑتا تھا لیکن اب اس کے لیے انہیں ایک روپیہ بھی خرچ کرنا نہیں پڑے گا۔'
Minister Rathin Ghosh Visit's Garulia Municipality: راتھن گھوش نے گارولیا ٹاؤن کا دورہ کیا - وزیر خوراک راتھن گھوش نے گارولیا ٹاؤن کا دورہ کیا
مغربی بنگال کے وزیر خوراک راتھن گھوش نے گارولیا ٹاؤن کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے لینن نگر میں راشن سب دفتر کا بھی افتتاح اور بنگال کے عظیم دانشورپنڈت ایشور چند ودیا ساگر کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ Minister Rathin Ghosh Visit's Garulia Municipality
وزیر خوراک راتھن گھوش نے گارولیا ٹاؤن کا دورہ کیا