ETV Bharat / state

کولکاتا کارپوریشن نگران بورڈ کے حوالے

کلکتہ ہائی کورٹ نے کولکاتا کارپوریشن کے موجودہ ترنمول کانگریس کی قیادت والی بورڈ کو نگراں بورڈ کے طور پر آئندہ ایک ماہ کے لئے کام کرنے کی ہدایت دی

کولکاتا کارپوریشن نگران بورڈ کے حوالے
کولکاتا کارپوریشن نگران بورڈ کے حوالے
author img

By

Published : May 8, 2020, 4:22 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کولکاتا کارپوریشن کے موجودہ انتظامی بورڈ کلکتہ ہائی کورٹ نے آئندہ ایک ماہ کے لئے نگراں بورڈ کے طور پر کام کرنے کی اجازت دی ہے۔

کولکاتا کارپوریشن نگران بورڈ کے حوالے

ریاستی حکومت نے کولکاتا کارپوریشن کے موجودہ بورڈ کی معیاد ختم ہونے پر کارپوریشن کے کام کاز جاری رکھنے کے لئے غیر معمولی حالات میں دستور کے دفعہ 634 کا حوالہ دیتے ہوئے 14 رکنی انتظامی بورڈ تشکیل دی اور فرہاد حکیم کو اس انتظامی بورڈ کا سربراہ مقرر کیا۔

کولکاتا کارپوریشن نگران بورڈ کے حوالے
کولکاتا کارپوریشن نگران بورڈ کے حوالے

اس کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ میں اربندو سرانی کے رہنے والے سرت کمار سنگھ نے معاملہ دائر کرکے انتظامی بورد کو تحلیل کرنے کی اپیل کی تھی۔

ایک بے نظیر شنوائی کرتے ہوئے شام کو سات بجے جسٹس سبرتو تالکدار کے اجلاس میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ضروری شنوائی کے دوران جسٹس سبرتو تالکدار نے کہا کہ پوری دنیا میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام کام بند ہیں ایسے میں کارپوریشن کے کام جاری رکھنا ضروری ہے اس لئے آئندہ ایک ماہ کے لئے انتظامی بورڈ کو نگراں بورڈ کے طور پر کام کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔

ایک ماہ بعد پھر اس،معاملے کی شنوائی کی جائے گی۔شنوائی میں حکومت کی جانب سے کوئی شامل نہیں ہوا تھا۔واضح رہے کہ کولکاتا کارپوریشن کی معیاد 7 مئی کو ختم ہو چکی ہے۔
کولکاتا کارپوریشن کے الیکشن کی تاریخ کا علان کیا جا چکا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک میں جاری لاک ڈاؤن جاری ہونے سے الیکشن کو معطل کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.