ETV Bharat / state

ائیرفورس کیمپ کے کینٹن میں ہاتھی کی مستی

بھارتیہ فضایہ کے جوان اس وقت حیران وپریشان ہوں گیے جب مغربی بی بنگال کے ہاشی مارا میں واقع ائیر فورس کے کینٹن میں ہاتھی داخل ہوگیا۔

author img

By

Published : Nov 30, 2019, 3:07 PM IST

ائیرفورس کیمپ کے کینٹن میں ہاتھی کی مستی
ائیرفورس کیمپ کے کینٹن میں ہاتھی کی مستی

مغربی بنگال کے علی پور دوار کے ہاشی مارا میں واقع بھارتیہ فضایہ کے کینٹن میں ہاتھی داخل ہو گیا۔ ہاتھی کے داخل ہونے سے وہاں موجود فضایہ کے جوان حیران و پریشان ہوگیے۔

ہاتھی نے کینٹن میں داخل ہو کر جم کر توڑ پھوڑ کی۔ کینٹن کی کرسیاں برباد کردی ۔ فضایہ کے جوانوں نے آگ دکھا کر ہاتھی کو کینٹن سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوگیے۔

کینٹین سے باہر نکلنے کے بعد ہاتھی ائیرفورس پارک میں توڑپھوڑ مچائی۔ ہاتھی پارک میں گھنٹوں مستی کرتا رہا ہے۔

جوانوں کے مطابق کینٹن میں بیٹھ کر چایئے پی رہے تھے اچانک ہاتھی داخل ہوگیا۔ کچھ سمجھ میں آنے سے پہلے ہی ہاتھی نے کینٹن میں جم کر توڑ پھوڑ کیا۔

انہوں نے کہاکہ ہم چاہتے تھے کہ ہاتھی نقصان پہنچائے بغیر اسے کینٹن سے باہر نکلے۔ گھنٹوں کی مشقت کے بعد ہاتھی کونقصان پہنچائے بغیر کینٹن سے باہرنکالا گیا۔

جوان نے مزید کہاکہ اس سے کینٹن اور پار ک کوبہت نقصان پہنچا ہے۔لیکن ہمارے پاس اسے نقصان پہنچاتے ہوئے دکھنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.