ETV Bharat / state

آٹھ سو کیلو گرام کی اسٹینگ رے فِش آپ نے دیکھی کیا؟ - دیگھا کے قریب

مشرقی مدنی پور ضلع کے دیگھا کے قریب سمندر سے ماہی گیروں نے ایک آٹھ سو کیلو گرام اسٹینگ رے فِش (مچھلی کی ایک قسم) پکڑی۔ دیوقامد مچھلی کو بازار میں نیلامی کے لیے لایا گیا تھا جسے دیکھ کر وہاں موجود تمام لوگ حیران رہ گئے۔

شہریت ترمیمی بل پر ممتاکی میٹنگ 20 دسمبر کو

author img

By

Published : Dec 12, 2019, 6:50 PM IST

Updated : Dec 12, 2019, 9:23 PM IST

مغربی بنگال کے مشرقی مدنی پور ضلع کے دیگھا کے قریب سمندر سے آج دن میں ماہی گیروں کے جال میں ایک بھاری بھرکم اسٹینگ رے (ایک قسم کی مچھلی) پھنس گئی۔

ماہی گیروں کو پہلے کچھ سمجھ میں نہیں آیا لیکن جب وہ جال ٹریلر کے اوپر لائے تو وہ تقریبا نو سو کیلو گرام کی اسٹینگ رے دیھ کر حیران رہ گیے ۔

ماہی گیروں نے بھاری بھرکم اسٹینگ رے کو شنکر پور فیش ٹریڈس مارکیٹ میں لے آئے جہاں اسے نیلامی کے لیے رکھا گیا ۔ اسٹینگ رے کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بھیڑ امڈ گئی

شہریت ترمیمی بل پر ممتاکی میٹنگ 20 دسمبر کو

کو شنکر پور فیش ٹریڈس ایسو شی ایشن کے جنرل سکریٹری شیام سندر داس نے کہاکہ اکثر وبیشتر ماہی گیروں کے جال میں اسی مھچلی پھنس جاتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس مچھلی کا وزن تقریبا آٹھ سو سے نوسو کیلو گرام ہے۔ بازار میں اس کی قیمت تقریباً30ہزار روپے ہو سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق اسٹینگ رے کو 24700روپے فی کیلو فروخت کی گئی ہے۔ کولکاتا کی ایک مشہور کمپنی نے اسٹینگ رے مچھلی کو خرید ا ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے مائی گیروں کو نقد انعام دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 12, 2019, 9:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.