ETV Bharat / state

سی بی آئی دفتر میں وزیرتعلیم کی حاضری - پارتھو چٹرجی

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں پوچھ گچھ کے لیے مغربی بنگال کے وزیر تعلیم اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے جنرل سکریٹری پارتھو چٹرجی کو طلب کیا ہے۔

سی بی آ ئی دفتر میں وزیرتعلیم کی حاضری
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 10:21 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:51 AM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سی بی آئی نے اس معاملہ میں پوچھ گچھ کے لئے وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی کے یہاں کے سالٹ لیک میں واقع سی جی او کمپلکس میں آنے کیلئے تاریخ بھی مقرر کی تھی۔

سی بی آ ئی دفتر میں وزیرتعلیم کی حاضری

لیکن مسٹر چٹرجی نے آج سی بی آئی کے سامنے حاضر ہونے سے معذرت ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملہ میں پارٹی اعلی کمان سے بات چیت کرنے کے بعد سی بی آئی کے سامنے جواب دیں گے۔

سپریم کورٹ کی نگرانی میں شاردا چٹ فنڈ کی جانچ کررہی سی بی آئی بنگال اخبار جاو بنگلہ کی فنڈنگ اور اخراجات کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتی ہے۔

اس معاملہ میں ترنمول کے راجیہ سبھا رکن اور جاگو بنگلہ کے پبلشر ڈیرک او برائن سے پوچھ گچھ کے دوران مسٹر چٹرجی کا نام سامنے آیا۔

اس درمیان روز ویلی بدعنوانی کی بھی تفتیش کررہی مرکزی تفتیشی ایجنسی نے کولکتہ کے سابق پولیس کمشنر راجیو کمار کو بھی آج پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا تھا لیکن انہوں نے بھی سی بی آئی کو خط بھیج کر مزید کچھ وقت مانگا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.