ETV Bharat / state

'جسے پلکوں پر بیٹھا یا وہ دھوکہ باز نکلا' - رنمول کانگریس

مغربی بنگال کے وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے ترنمول کانگریس کے باغی رہنما اور بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے سابق میئر کو دھوکے باز قرار دیا ہے ۔

'جیسے پلکوں پر بیٹھا یا وہ دھوکہ باز نکلا'
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 4:03 PM IST

انہوں نے کہا کہ ریاست میں تیزی سے حالات بدل رہے ہیں۔ جن لوگوں کو ہم نے پلکوں پر بیٹھایا اور ان کے کہنے کے مطابق تمام سہولتیں فراہم کی آج وہی لوگ ہمارے خلاف محاذ کھل رکھا ہے۔

وز یر تعلیم نے کہا کہ بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر شبھاشاچی دتہ کے بارے میں کیاکہوں۔ ترنمول کانگریس نے انہیں سیاست کی دنیا میں وہ مقام دلا یا جیسے حاصل کرنے کے لیے لوگ برسوں تک محنت کر تے ہیں۔

'جیسے پلکوں پر بیٹھا یا وہ دھوکہ باز نکلا'

پارتھو چٹر جی کے مطابق پارٹی کی جانب سے شبھاشاچی دتہ کوسب کچھ دیا لیکن انہوں نے بدلے میں پارٹی کو دھوکہ اور بدنامی دیا ۔ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنر جی نے انہیں(شبھاشاچی) کے بارے میں مثبت سوچ رکگتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ بدھان نگر کے سابق میئر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آواز بلند کرنے کے سبب وہ اپنے ہی رہنماؤں کے دشمن بن گئے ہیں۔ میں ان سے سوال کرتا ہوں کہ وہ میئر اور ایم ایل اے دوونں ہیں۔ اگر وہ دم پر غیرقانونی تعمیرات کو بند کرواسکتے تھے ۔ لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔

ریاستی وزیر کا کہنا ہے کہ وہ خود غیرقانونی تعمیرات کے کاموں میں ان کا بھی حصہ داری ہے تو پھر وہ کس طرح مخالفت کر سکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.