ETV Bharat / state

'معیشت کی بربادی کے باوجود ہندومسلم کی سیاست جاری'

ریاستی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ ملک کی معیشت پوری طرح سے تباہی کی دہلی پر پہنچ گئی ہے لیکن مرکزی حکومت کو ہند مسلم کی سیاست سے فرصت نہیں ہے۔

اسمبلی کے گیٹ میں تالہ دکھ کر گورنر برہم

author img

By

Published : Dec 5, 2019, 6:54 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے ایک جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کی معیشت پوری طرح سے تباہی کی دہلی پر پہنچ گئی ہے لیکن مرکزی حکومت کو ہند مسلم کی سیاست سے فرصت نہیں ہے۔

اسمبلی کے گیٹ میں تالہ دکھ کر گورنر برہم

وزیراعلیٰ نے کہاکہ ملک میں چھوٹی اور بڑی صنعیتیں مکمل طور پر تباہ وبربادی کی دہلیز پرپہنچ چکی ہیں۔ چھوٹے اور بڑے کاروباریوں کے پاس تباہ شدہ معیشت کوبربادی سے بچانے کے لیے کوئی منصوبہ نہیں ہے لیکن مرکزی حکومت کو ان سبھوں کی کوئی پر واہ ہی نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ چھوٹی اور بڑی صعنیتوں سے منسلک افراد بھوکے مرنے پر مجبور ہیں۔ مزدورجب کام کرکے بھوکے مریں گے تو آزادی کس بات کی ہے۔ لوگ پریشان ہیں۔ ان کی پریشانی کو دور کرنے والا کوئی نہیں ہے ۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ میں جب ریلوے وزیرتھی تو اس وقت ریلوے کرائے میں اضافہ نہ کرنے مجھے تنقید کا سامنا کرنا پڑاتھا۔ لیکن آج مرکزی حکومت نے ریلوے، ائیر انڈیا کو نجی کمپنیوں کے حوالے کردیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ بے روزگاری عروج پر ہے۔ نوجوان نوکری کی تلاش میں ملک سے باہر جارہے ہیں ۔ کسان قرض کے سبب خودکشی کررہے ہیں۔عام بھارتیوں کو فیصلہ کرلینا چاہیے کہ کون سی حکومت بہترہے۔ ملک کی ترقی کے بادے میں منصوبندی بنانے والی یاپھر ہندومسلم کی سیاست کرنے والی ۔
ترنمول کانگریس کی سربراہ کے مطابق یہ ملک نہروکاہے،مولاناابوالکلام آزادکا ہے۔ ہماری تاریخ رہی ہے کہ ہم ایک ہوکر رہے ہیں اور ہمیشہ مستقبل میں بھی رہیں گے ۔ چند افراد کی سازش سے ہم الگ نہیں ہوسکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.