ETV Bharat / state

ڈاکٹر کی خودکشی - مغربی بنگال کے نیوٹاؤن تھانہ

نیوٹاؤن میں واقع ایک کثیرمنزلہ عمارت سے ایک ڈاکٹر نے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

ڈاکٹر کی خودکشی
ڈاکٹر کی خودکشی
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 11:41 PM IST

مغربی بنگال کے نیوٹاؤن تھانہ کے تحت اکانساموڑ کے قریب واقع ہائی لینڈڈائس نام کی کثیرمنزلہ عمارت کی 12 ویں منزل سے ایک ڈاکٹر نے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔

پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔مرنے والے کو پہلے بدھان نگر محکمہ ہسپتال میں داخل کرایا گیاجہاں ڈاکٹروں نے کی موت کی تصدیق کی ۔ڈاکٹر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہستپال بھیجوایا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والے ڈاکٹر کی شناخت دھرمندر کمارچودھری(28)کے طور پر ہوئی ہے۔ ہائی لینڈڈائس نام کی کثیرمنزلہ عمارت کی 12 ویں منزل پروہ اپنی بیوی بھواناچودھری کے ساتھ رہتے تھے۔

پولیس نے کہاکہ ماں بیوی دونوں علیحدہ علیحدہ ہیلتھ کلینک چلاتے ہیں۔ان کی آمدنی بھی اچھی ہے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے بعد داکٹر کی خودکشی کرنے کی وجہ سے معلوم نہیں چل سکی ہے۔ تفتیش جاری ہے۔ ان کی بیوی اور دیگر رشتہ داروں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.