ETV Bharat / state

'اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف  بل کا خیرمقدم کرتے ہیں' - 'اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف  بل کا خیرمقدم کرتے ہیں'

سی پی ایم کے سرکردہ رہنما سوجن چکرورتی کاکہنا ہے کہ دیر سے سہی لیکن صحیح وقت پر وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف بل لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

دھرم تلہ میں ساری رات سی اے اے کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 7:58 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:52 AM IST

مغربی بنگال سی پی ایم کے سرکردہ رہنما سوجن چکرورتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف بل لانے میں دیر کی لیکن اس کاخیرمقدم کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سی پی ایم اور کانگریس نے گزشتہ سال سمتبر میں ہی شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف بل لانے کی تجویز دی تھی لیکن وزیر اعلیٰ نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی۔

دھرم تلہ میں ساری رات سی اے اے کے خلاف احتجاج

سی پی ایم کے رہنما کاکہنا ہے کہ لیکن چار مہینے بعد ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ نے سی اے اے کے خلاف اسمبلی میں بل لانے کا اعلان کیا ہے ۔

سوجن چکرورتی کا کہنا ہے کہ ہم اس کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ اپنے وقت کے مطابق جب چائے تب کل جماعتی میٹنگ طلب کرسکتی ہیں۔ ان کی میٹنگ میں سی اے اے کے خلاف تبادلہ خیال کرنے کے لیے تیار ہیں۔

سی پی ایم کے سنیئر رہنما کاکہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کو 27 جنوری سے قبل کل جماعتی میٹنگ طلب کرکے اس سلسلے میں تبادلہ خیال کرنا چا ہئے تاکہ ہمیں بھی اس کے خلاف حکمت عملی تیار کرنے کا موقع مل سکے۔

خیال رہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف احتجاج کے دوران اترپردیش، آسام اور کرناٹک میں پولیس کی مبینہ فائرنگ میں متعد د افراد کی موت ہو چکی ہیں۔

مغربی بنگال میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت میں تمام 294 اسمبلی حلقوں نئے کون شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مسلسل احتجاج جاری ہے۔لیکن اب تک کہیں سے بھی کسی ناخوشوگوار واقعہ کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے ریاست کے مختلف اضلاع میں جاری احتجاج کرنے والوں کے خلاف متنازع بیان دے کر سیاسی گلیاریوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.