کولکاتا:مغربی بنگال سی پی آئی ایم کی کتابوں کے بک اسٹال میں عام لوگوں کی بھیڑ امڈ رہی ہے۔لوگوں میں بھی خاصی دلچسپی پائی جا رہی ہے۔west bengal cpim planing to change policy towards religion
گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ سی پی آئی ایم کی پالیسی میں بھی تبدیلی آئی ہے۔ سی پی آئی ایم کے ریاستی سکریٹری محمد سلیم نے خود اس کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔ درگا پوجا کے موقع پر اس حوالے سے سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہے۔
سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے کہا کہ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی بڑی تبدیلی آئی ہے۔سب کچھ ڈیجیٹل ہو رہا ہے ہماری پارٹی میں بھی تبدیلی آئی ہے۔ ہم نے بھی اپنی پارٹی کو ڈیجیٹل پلٹ فارم پر لا کھڑا کر دیا ہے اور لوگوں سے مثبت ردعمل مل رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Rain In Telangana تلنگانہ کے کئی اضلاع میں شدید بارش
سی پی ایم نے پہلے بھی کئی بار انتخابات کے دوران ترنمول پر حملہ کرتے ہوئے کئی تخلیقی سیاسی گیت اور نعرے بنائے تھے۔ ان کی تعریف بھی کی جاتی ہے۔ تاہم، اس بار، 'سہج پتھ'، جو بنگال کی تعلیمی زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے، کو کمیونزم کے تناظر میں ایک نئی شکل میں متعارف کرانے پر تنقید شروع ہو گئی ہے۔ کیا عوام کو لڑنے، جدوجہد کی دعوت دینے کے لئے کچھ اور نہیں تھا؟۔west bengal cpim planing to change policy towards religion