ETV Bharat / state

سابق وزیراعلی کی تصویر شیئر کرنے پر سی پی آئی ایم کی گورنر پر تنقید

سی پی آئی ایم کی ریاستی یونٹ نے گورنر جگدیپ دھنکر کے سابق وزیراعلی بدھادیب بھٹاچاریہ کی تصویر شوسل میڈیا پر شیئر کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔

سابق وزیراعلی کی تصویر شئیر کرنے پر سی پی آئی ایم کی گورنر پر تنقید

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 2:19 PM IST

مغربی بنگال سی پی آئی ایم کے رہنماؤں نے گورنر جگدیپ دھنکر کے سابق وزیر اعلی بدھادیب بھٹاچاریہ کی تصویر شوسل میڈیا پر شیئر کرنے پر سخت مذمت کی ہے۔

سی پی آئی ایم کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اتھکس کے خلاف ہے۔ ایسا نہیں کرنا چاہئےتھا۔ اس سے عوام میں غلط پیغام جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گورنر جگدیپ دھنکر سابق وزیراعلی بدھادیب سے ملاقات کی اور ان کی طبعیت کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کی۔

سی پی آئی ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ گورنر نے جو کچھ بھی کیا وہ قابل تعریف ہے لیکن انہیں سابق وزیر اعلی کی تصویر سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر اپ لوڈ نہیں کرنا چاہئے تھا۔

سی پی آئی ایم کے مطابق مغربی بنگال میں یہ سب نہیں چلتا ہے۔ اس لئے اس کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ انہیں سمجھنا چاہئے۔

دوسری طرف اسمبلی میں سی پی آئی ایم کے رہنما سوجن شکرورتی کا کہنا ہے کہ گورنر جگدیپ دھنکر کی سابق وزیراعلی بدھادیب بھٹاچاریہ کی تعریف کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ گورنر آئینی سربراہ ہیں وہ اپنی مرضی کے مطابق کسی سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں، سی پی آئی ایم کے رہنما کا کہنا ہے گورنر جگدیپ دھنکر نے اس سے قبل اداکار سمترا چٹرجی کی تصویر شئر کی تھی اس وقت بھی مخالفت کی گئی تھی اور اس مرتبہ بھی کی جارہی ہے۔ یہ پولیٹیکل اتھکس کے خلاف ہے۔

پرشانت کشور پر مداخلت کرنے کا الزام

واضح رہے کہ گزشتہ روز گورنر جگدیپ دھنکر اور ان کی اہلیہ نے سابق وزیراعلی بدھا دیب بھٹاچاریہ سے ملاقات کی تھی۔

بدھادیب بھٹاچاریہ 2000 سے 2011 تک مغربی بنگال کے وزیراعلی رہے۔ طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے 2018 میں انہوں نے پولیٹ بھورا، سینٹرل کمیٹی اور سکرٹریٹ سے الگ ہونے کا اعلان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.