ETV Bharat / state

بنگال میں کورونا وائرس کی صورت حال قابو میں - ریاستی مغربی بنگال سیکریٹریٹ

بنگال میں کورونا وائرس کی صورت حا ل قابو میں ہونے کی یقین دہانی کراتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزیرا علیٰ نے کہا کہ بنگال میں اب تک کورونا وائرس کے کل 61معاملے سامنے آئے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد محض تین ہے۔

بنگال میں کورونا وائرس کی صورت حال قابو میں

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 8:32 PM IST

ریاستی مغربی بنگال سیکریٹریٹ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے کہا کہ ڈاکٹرس، نرس اور طبی عملہ مل جل کر رات دن کام کررہے ہیں۔

بنگال میں کورونا وائرس کی صورت حال قابو میں
بنگال میں کورونا وائرس کی صورت حال قابو میں

وزیراعلیٰ نے کہا کہ صورت حال قابو میں ہے خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔وزیرا علیٰ نے ریاست کے عوام کو یقین دلایا کہ بنگال حکومت کورونا وائرس کے خلاف ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔

وزیرا علیٰ ممتابنرجی نے یقین دلایا کہ کچھ سیاسی جماعتیں اور ان کی آئی ٹی سیل کورونا وائرس پر بھی سیاست کررہی ہے۔

وزیرا علیٰ نے سیاسی جماعتوں سے کہا کہ یہ وقت سیاست کا نہیں ہے اور نہ ہی آئی ٹی سیل کے ذریعہ اس پر افواہ بازی کرنے کا ہے اس لئے اس وقت سیاست نہیں کرنا چاہیے۔خیال رہے کہ کچھ سیاسی جماعتوں نے شکایت کی ہے کہ ریاستی حکومت کورونا وائرس سے متعلق پابندی سے بلیٹن جاری نہیں کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اتوار کو کوریاستی سیکریٹریٹ بند تھے اس لئے پریس کانفرنس منعقد نہیں ہوا۔تاہم نوبنو بند ہونے کی وجہ سے کام بند نہیں ہوئے۔

ممتابنرجی نے کہا کہ ریاست کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کا جالزہ لیا گیا۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دوپہر 12بجے تک ریاست میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 61ہوگئی ہے۔جس میں 17غیر ملکی ہیں۔

وزیرا علیٰ نے کہا کہ کالمپونگ میں ایک ہی گھر کے کئی افراد کورونا وائرس کے متاثر پائے گئے ہیں۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایسٹرن کمان اسپتال کے ایک ڈاکٹر بھی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.