ETV Bharat / state

'سوشل میڈیا چھوڑنے سے کیا ہوگا'

کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ اگر وزیراعظم نریندرمودی کو لال بہادر شاستری اور شیو راج پیٹل سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔

'سوشل میڈیا چھوڑنے سے کیا ہوگا'
'سوشل میڈیا چھوڑنے سے کیا ہوگا'
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 6:12 PM IST

مغربی بنگال کے مرشد آباد کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر ربجن چودھری نے کہاکہ وزیر اعطم نریندر مودی کے سوشل میڈیا چھوڑنے کی سب سے بڑی اور وجہ دہلی تشد دکے بعد ان سے سوال کیا جا رہا ہے۔

'سوشل میڈیا چھوڑنے سے کیا ہوگا'

انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک میں کئی اعلیٰ رہنماگزرے ہیں جنہوں نے اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اپنے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

کانگریس کے رکن پارلیمان نے کہاکہ 1956 میں اس وقت کے ریلوے وزیر لال بہادر شاستر نے ریل حادثے کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا۔

کے بعد اس کے وقت وزیر داخلہ شیوراج پیٹل نے وزرات داخلہ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ 26/11

انہوں نے کہاکہ دونوں مثالی رہنما تھے۔ ان کے نقش قدم پر چل کر ملک کی ترقی میں تعاون کیا جاسکتا ہے۔ لیکن موجودہ دور میں ایسا کون ہے جو اپنی ذمہ داری نہ نبھانے کے سبب استعفیٰ دے۔

'سوشل میڈیا چھوڑنے سے کیا ہوگا'
'سوشل میڈیا چھوڑنے سے کیا ہوگا'

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما نے کہاکہ وزیر اعظم نریندرمودی کو اگر دہلی تشدد میں مارنے گئے لوگوں کی جان کا افسوس ہے تو وہ بھی ایسا کر سکتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہوگا۔

کانگریس کے رکن پارلیمان نے کہاکہ سوشل میڈیا چھوڑنے کااعلان محض ایک دکھوا ہے۔سوشل میڈیا چھوڑنے سے کچھ بھی نہیں ہوتا ہے۔ اصل وجہ لوگوں کی توجہ اہم مسئلے سے ہٹانا ہے ۔

ادھیر رنجن چودھری کا بیان اس وقت سامنے آ یا ہے جب وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کیا۔

کانگریس کے رہنما ادھیررنجن چودھری کے علاوہ راہل گاندھی سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی اس پر تنقید کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.