ETV Bharat / state

'جیوتیرادیتہ سندھیا کو سونیاگاندھی بیٹے کی طرح مانتی تھیں' - جیوتیرادیتہ سندھیا

کانگریس کے سنیئر رہنما ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ جیوتیرادیتہ سندھیا کے پارٹی چھوڑ کر جانے کا جتنا افسوس ہمیں ہے اس سے زیادہ پارٹی کی کارگزار صدر سونیا گاندھی کو ہے کیوںکہ وہ انہیں اپنے بیٹے کی طرح مانتی تھیں۔

'جیوتیرادیتہ سندھیا کو سونیاگاندھی بیٹنے کی مانتی تھی'

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 6:14 PM IST

Updated : Mar 11, 2020, 6:57 PM IST

مغربی بنگال کے مرشدآباد کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیررنجن چودھری نے کہاکہ جیوتیرادیتہ سندھیا لمبے عرصے سے کانگریس پارٹی کے اہم رکن تھے۔ لیکن ان کا اچانک پارٹی چھوڑ کر جانےسے ہم سب کو صدمہ پنچا ہے لیکن سونیا گاندھی کو سب سے زیادہ افسوس ہوا ہے کیونکہ وہ سندھیا کو اپنے بیٹے کی طرح مانتی تھی۔

'جیوتیرادیتہ سندھیا کو سونیاگاندھی بیٹنے کی مانتی تھی'

انہوں نے کہاکہ ہمیں صدمہ تو پہنچا ہے لیکن ہم بہت جلد ہی اس سے ابھر کر قومی سطح پر بڑی طاقت بن کر آ ئیں گے۔ کانگریس کو یوں ختم نہیں کیا جا سکتا ہے۔

کانگریس کے رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ کسی کے آنے اور جانے سے وقتی طور پر اثر پڑتا ہے لیکن اس کے بعد حالات میں بہتری آتے ہی متبادل ڈھونڈ لیاجاتاہے۔

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری کاکہنا ہے کہ مدھیہ پردیش میں کانگریس کی حکومت کے بارے میں کچھ بھی کہا نہیں جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ حالات میں بہتری آنے کے ساتھ ہی ہم اس سلسلے میں کچھ بھی واضح طور پر کہہ سکتے ہیں۔ چند لوگوں کی غلطی کی سزا قومی سیاسی جماعت کانگریس کو نہیں دی جاسکتی ہے۔

رنجن چودھری کاکہنا ہے کہ مدھیہ پردیش حکومت کو بچا مکل ناتھ کے ہاتھوں میں ہے۔ وہ اس کے لئے بھرپور کوشش کررہے ہیں یقین ہے کہ وہ اپنی کوشش میں ضرور کامیا ب ہوں گے۔

انہوں نے کہاکہ اس وقت کچھ بھی نہیں کرسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ کمل ناتھ کو ہی سب کچھ کرنا ہے۔ امید ہے کہ وہ کانگریس کو بحران سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے ۔

کانگریس کے رکن پارلیمان نے کہاکہ بی جے پی مذہب اور سیاست کے بعد اپوزیشن پارٹیوں کو کمزور بنانے کی پالیسی پر آمادہ ہے۔ پہلے بھی ہمیں اس طرح کے حالات کا سامنا کرنا پڑچکا ہے۔ ہم ابھی بھی کررہے ہیں اور مستقبل میں بھی کریں گے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کانگریس کو ختم کردیا جا ئے گا۔

واضح کانگریس رہنما اور سابق مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے منگل کے روز پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفی دے دیا۔

سندھیا نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو بھیجے گئے اپنے خط میں لکھا کہ وہ گزشتہ 18 برسوں سے پارٹی کے ابتدائی رکن تھے۔

اس سے قبل سندھیا نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور اس کے بعد دونوں وزیراعظم نریندر مودی سے ملنے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔

Last Updated : Mar 11, 2020, 6:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.