ETV Bharat / state

ممتا کی اضلاع کے پولس اہلکاروں کے ساتھ میٹنگ سوموار کو - مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی

ریاست کی امن و امان کی کی صورتحال کے سلسلے میں سوموار کو تمام اضلاع کے سپریٹنڈنٹ آف پولس کے ساتھ وزیر اعلی ممتا بنرجی میٹنگ کریں گی یہ میٹنگ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوگا میٹنگ میں ڈی آئی جی اور آئی جی سطح کے افسرا۶بھی موجود رہیں گے ۔

ممتا کی اضلاع کے پولس اہلکاروں کے ساتھ میٹنگ  سوموار کو
ممتا کی اضلاع کے پولس اہلکاروں کے ساتھ میٹنگ سوموار کو
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 8:11 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے ریاست میں امن وامان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لئے اب خود اس پر نظر رکھیں گی. اس سلسلے میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آئندہ سوموار کو ریاست کے تمام اضلاع کے سپریٹنڈنٹ آف پولس کے ساتھ میٹنگ بلائی ہے۔

نبنو چودھویں منزل کے کانفرنس ہال میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے یہ میٹنگ ہوگی وزیراعلی ممتا بنرجی کے ساتھ چیف سیکریٹری، داخلہ امور کے چیف سیکریٹری ریاستی پولس کے ڈی جی بھی موجود رہیں گے ۔ تمام اضلاع کے سپریٹنڈنٹ آف پولس ہوں گے ۔

اس میٹنگ میں اضلاع میں امن و امان کی صورتحال اور کسی علاقے میں باہری شرپسند آ رہے ہیں کہ نہیں اور ان اضلاع کی مانیٹرنگ سسٹم صحیح طور پر چل رہی ہے کہ نہیں اس پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سرحد سے متصل اضلاع میں دراندازی ہو رہی ہے کہ نہیں اس کے علاوہ علاقائی طور پر فرقہ وارانہ سرگرمی میں کون لوگ ملوث ہیں۔

ان پر پولس کو کس طرھ نظر رکھے گی اس پر وزیراعلی ممتا بنرجی نے ہدایت دی ہے یہ سارے کام کس طرح چل رہے ہیں۔ کسی حد تک ان کا اطلاق ہوا اس پر وزیر اعلی حساب لیں گی ۔ مختلف اضلاح میں مسائل ہیں کہیں فرقہ وارانہ مسائل ہیں کہیں چور بازاری ہے ۔

وہیں جنگل محل میں ماؤوادیوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنی پڑتی ہے ۔ اس سلسلے میں وزیر الگ سے رپورٹ طلب کریں گی۔ واضح رہے کہ چند ماہ بعد ہی کئی اضلاع کے میونسپل کارپوریشن میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس اس سے قبل ہی وزیر اعلی امن و امان کی صورتحال کو چاک و چوبند بنانے کی کوئی کسر نہیں رکھنا چاہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ تمام اضلاع کے امن و امان کی صورتحال پر ذاتی طور پر نظر رکھنے رہی ہیں ۔

Intro:ریاست کی امن و امان کی کی صورتحال کے سلسلے میں سوموار کو تمام اضلاع کے سپریٹنڈنٹ آف پولس کے ساتھ وزیر اعلی ممتا بنرجی میٹنگ کریں گی یہ میٹنگ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوگا میٹنگ میں ڈی آئی جی اور آئی جی سطح کے افسرا۶بھی موجود رہیں گے ۔

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاست میں امن وامان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لئے اب خود اس پر نظر رکھیں گی اس سلسلے میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آئندہ سوموار کو ریاست کے تمام اضلاع کے سپریٹنڈنٹ آف پولس کے ساتھ میٹنگ بلائی ہے۔نبنو چودھویں منزل کے کانفرنس ہال میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے یہ میٹنگ ہوگی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے ساتھ چیف سیکریٹری، داخلہ امور کے چیف سیکریٹری ریاستی پولس کے ڈی جی بھی موجود رہیں گے اور تمام اضلاع کے سپریٹنڈنٹ آف پولس ہوں گے ۔اس میٹنگ میں اضلاع میں امن و امان کی صورتحال اور کسی علاقے میں باہری شرپسند آ رہے ہیں کہ نہیں اور ان اضلاع کی مانیٹرنگ سسٹم صحیح طور پر چل رہی ہے کہ نہیں اس پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا اس کے علاوہ سرحد سے متصل اضلاع میں دراندازی ہو رہی ہے کہ نہیں اس کے علاوہ علاقائی طور پر فرقہ وارانہ سرگرمی میں کون لوگ ملوث ہیں ان پر پولس کو کس طرھ نظر رکھے گی اس پر وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہدایت دی ہے یہ سارے کام کس طرح چل رہے ہیں اور کسی حد تک ان کا اطلاق ہوا اس پر وزیر اعلی حساب لیں گی ۔مختلف اضلاح میں مسائل ہیں کہیں فرقہ وارانہ مسائل ہیں کہیں چور بازاری ہے وہیں جنگل محل میں ماؤوادیوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنی پڑتی ہے اس سلسلے میں وزیر الگ سے رپورٹ طلب کریں گی۔واضح رہے کہ چند ماہ بعد ہی کئی اضلاع کے میونسپل کارپوریشن میں انتخابات ہونے والے ہیں اس اس سے قبل ہی وزیر اعلی امن و امان کی صورتحال کو چاک و چوبند بنانے کی کوئی کسر نہیں رکھنا چاہتی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ تمام اضلاع کے امن و امان کی صورتحال پر ذاتی طور پر نظر رکھنے رہی ہیں ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.