ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjjee وزیراعلیٰ ممتا نے سردار پٹیل کو ان کی سالگرہ کے موقع پر سلام کیا

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے پیر کو ہندوستان کے مرد آہن سردار ولبھ پٹیل کی سالگرہ پر انھیں سلام کیا۔بھارت کی جنگ آزادی میں ان کے رول کو اہم قرار دیا۔CM Mamata Banerjjee

وزیراعلیٰ ممتا نے سردار پٹیل کو ان کی سالگرہ کے موقع پر سلام کیا

author img

By

Published : Oct 31, 2022, 6:46 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیر اعلی ممتا بنرجی نے پیر کو ہندوستان کے مرد آہن سردار ولبھ پٹیل کی سالگرہ پر انھیں سلام کیا۔West Bengal CM Mamata Banerjjee Remember Sardar Vallab bhai Patel On His Birth Anniversay

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے ٹویٹ کیا کہ ہندوستان کے مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کی سالگرہ پر انھیں سلام پیش کیا۔جنگ آزادی میں ان کے کرادا کی بھی تعریف کی۔

وزیراعلیٰ ممتا نے سردار پٹیل کو ان کی سالگرہ کے موقع پر سلام کیا
وزیراعلیٰ ممتا نے سردار پٹیل کو ان کی سالگرہ کے موقع پر سلام کیا

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ ہندوستان کی آزادی کی تحریک میں ان کی شراکت ہمیں متاثر کرتا رہے گی۔ہمیں ان کی قومی خدمات کو عام لوگوں تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:Modi to Visit Morbi وزیر اعظم نریندر مودی کل موربی جائیں گے

قابل ذکر ہے کہ سردار پٹیل کی پیدائش 31اکتوبر1857میں گجرات کے نڈیال میں ہوئی تھی۔ انھوں نے ملک کو آزادی ملنے کے بعد شروعاتی تین سال پہلے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے طور پر کام کیا تھا۔West Bengal CM Mamata Banerjjee Remember Sardar Vallab bhai Patel On His Birth Anniversay

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.