ETV Bharat / state

ممتا بنرجی نے کرسمس کی مبارک باد دی - bharat news

کرسمس کے موقع پر مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے کولکاتا کے مشہور چرچ کا دورہ کیا اور عبادت بھی کی۔

کرسمس کے موقع پر وزیراعلی ممتا بنرجی کی اہل بنگال کے عوام کو مبارکباد

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 12:44 PM IST

وزیراعلی ممتا بنرجی نے کرسمس کے موقع پر عیسائیوں کے ساتھ ساتھ اہل بنگال کو مبارکباد پیش کی۔

کرسمس کے موقع پر مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی کولکاتا کے مشہور چرچ کا دورہ کیا اور عبادت بھی کی۔

وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ 'مغربی بنگال ملک کی واحد ریاست ہے جہاں تمام مذاہب کے لوگ اپنے اپنے تہواروں کو بلا روک ٹوک خوشی خوشی مناتے ہیں۔'

کرسمس کے موقع پر وزیراعلی ممتا بنرجی کی اہل بنگال کے عوام کو مبارکباد
کرسمس کے موقع پر وزیراعلی ممتا بنرجی کی اہل بنگال کے عوام کو مبارکباد

اس سے بھی بڑی بات یہ ہے کہ 'مغربی بنگال میں رہنے والے تمام لوگ ایک دوسرے کے تہواروں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ تہوار کے موقع پر بنگال کے کسی بھی ریاست میں چلیں جایئں ۔ہر جگہ یکساں ماحول ملے گا۔ اس سے بڑی خوشی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے۔ یہ بنگال کی خوبصورتی ہے۔ اس خوبصورتی کو زندگی بھر تک برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ اس کے لئے ہم کچھ بھی کرنے کے لئے تیار ہیں۔'

وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ 'ایسا خوشگوار ماحول دوسری ریاستوں میں بہت کم ہی دکھنے کو ملتا ہے۔اسے دکھ کر خوشی ہوتی ہے۔'

دوسری طرف گورنر جگدیپ دھنکر نے بھی کرسمس کے موقع پر اہل بنگال کو مبارکباد پیش کی۔

گورنر جگدیپ دھنکر نے بھی کرسمس کے موقع پر اہل بنگال کو مبارکباد پیش کی۔

اس کے علاوہ حزب اختلاف عبدالمنان نے کرسمس کے موقع پر عیسائیوں کے ساتھ ساتھ اہل بنگال کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قومی یکجہتی کو برقرار رکھنا ہماری پہلی ترجیح ہے۔

حزب اختلاف عبدالمنان نے کرسمس کے موقع پر اہل بنگال کو مبارکباد پیش کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.