ETV Bharat / state

ممتا بنرجی کی  عظیم پریم جی کو مبارک باد - عظیم پریم جی

مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ویپرو کے چیئرمین عظیم پریم جی کو یوم پیدائش پر مبارک باد پیش کی ہے۔ مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کی۔

ممتا بنرجی کی  عظیم پریم جی کو مبارک باد
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 3:07 PM IST

ممتا بنر جی نے سوشل میڈیا پر ڑوئٹ کر تے ہوئے لکھا ہے کہ آپ کی سماجی خدمات بالخصوص تعلیم کے شعبے میں قبل تقلید ہے۔ہم آپ کی طویل عمراور صحت کیلئے نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔

1945 میں پید ا ہونے والے پریم جی بھارت میں آ ئیکون صنعت کار ہیں جنہوں نے بزنس کے علاوہ سماجی شعبے میں اہم خدامات حاصل کی ہیں۔انہیں آئی ٹی سیکٹرکا بے تاچ بادشاہ کہا جاتا ہے۔

ریاستی وزیر اعلیٰ نے کہاکہ عظیم پریم جی نے ویپر کو بین الاقوامی کمپنی بنادی ہے دنیاکے ایک درجن ممالک میں ویبرو اس وقت کام کررہی ہے۔2010میں انہیں دنیا کے سب سے طاقتور افراد کے فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ٹائم میگزین نے بھی انہیں دو مرتبہ بااثر شخصیات کی فہرست میں رکھا تھا۔

21.5بلین ڈالر کے ساتھ وہ ہندوستان کے دوسرے سب سے دولت مندد ہیں۔انہوں نے اپنی دولت کا نصف حصہ عظیم پریم جی فاؤنڈیشن کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔یہ فاؤنڈیشن نصف درجن ریاستوں میں تعلیم کے شعبوں میں کام کرتی ہے۔

انہیں پدم بھوشن ایوارڈ سے بھی حکومت ہند نے2005میں نوازا تھا۔اب انہیں ویپروسے ریٹائرڈ منٹ کا اعلان کرتے ہوئے تعلیم کے شعبے پر اپنی توجہ مبذول کرنے کااعلان کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.