ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjee ممتا بنرجی نے گاؤں والوں کے ساتھ کھانا کھایا

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے حسن آباد میں گاؤں والوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھا یا اور ان کی شکایتیں سنیں، وزیرا علی کیلئے الگ سے کوئی کھانا تیار نہیں کیاگیا تھا۔حسن آباد کے کھا پوکور گاؤں کے لوگوں کے ذریعہ بنائے گئے چاول اور سالن کھا کر اپنا لنچ ختم کیا۔CM Mamata Banerjee

ممتا بنرجی نے گاؤں والوں کے ساتھ کھانا کھایا

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 6:18 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سندربن کے دو روزہ دورے پر ہیں۔کل رات وہیں گزاری ہیں۔ بدھ کی صبح ممتا نرجی کشتی کے ذریعہ حسن آباد کے کھاپکور پہنچیں۔West Bengal CM Mamata Banerjee Take Launch With Local Villege Family At khapur In Hasnabad In North 24 PGS

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اچانک کھا پکور جونیئر پرائمری اسکول میں دیگر دنوں کی طرح بدھ کو بھی کلاسز چل رہی تھیں۔اچانک وزیر اعلیٰ وہاں پہنچ گئیں تو طلبا اور اساتذہ حیران رہ گئے۔

وزیراعلیٰوزیراعلیٰ نے ایک ایک کرکے ننھے بچوں کو سردیوں کے کپڑے حوالے کئے۔ ان سے باتیں کیں۔ممتا بنرجی نے طلباء سے سوال کیا کہ وہ بڑے ہو کر کیا بننا چاہتے ہیں؟ کسی کا جواب انجینئر، کسی کا جواب ڈاکٹر بننے کا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Sunderbans AS New District سندربن مغربی بنگال کا نیا ضلع

وزیراعلیٰ نے یہ بھی پوچھا کہ کون کون سا گانا جانتا ہے؟ مڈ ڈے میل کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ کچھ دیر بچوں کے ساتھ رہنے کے بعد ممتا نے گاؤں کی خواتین میں موسم سرما کے کپڑے تقسیم کئے۔

ممتا بنرجی خواتین کے درمیان زمین پر بیٹھ گئیں اور ان سے باتیں کیں۔ممتا بنرجی ان دودنوں میں عوامی راط بنانے کی کوشش کی۔یواین آئی۔West Bengal CM Mamata Banerjee Take Launch With Local Villege Family At khapur In Hasnabad In North 24 PGS

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.