ETV Bharat / state

میٹرو ریل انتظامیہ پر ممتا بنرجی برہم - ممتابنرجی

وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے میٹرو ریل انتظامیہ پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ ان کی عدم توجہی کے سبب شہر کے مختلف مقامات پر بارش کا پانی جما ہوا ہے۔

میٹروریلوے انتظامیہ پر ممتا بنرجی برہم
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 11:15 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:21 AM IST

مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مسلسل بارش کے سبب شہر کولکاتا اور ریاست کے مختلف اضلاع میں بارش کا پانئ جمنے سے لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ میٹر وریلوے انتظامیہ کو بامونسون سیزن شروع ہونے سے پہلے تمعیراتی کام ختم کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔لیکن میٹرو ریلوے انتظامیہ امیدوں پر کھرااترنے میں ناکام رہی۔

ممتا بنرجی نتے کہاکہ کولکاتا میونسپل کارپوریشن نے مونسون سیزن سے قبل ڈرینج سسٹم کو بہتر بنانے کی کوشش کی تھی۔ کئی علاقے ایسے تھے جہاں بارش کا جما ہو جاتا تھا لیکن نکاسی نظام میں بہتری کے بعد وہاں کے لوگوں کو اس مصیبت سے نجات مل گئی۔

وزیر اعلیٰ نے بارش بند ہونے کے بعد شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں کا دورہ کیا۔ ممتابنرجی نے نیوعلی پور علاقے پہنچی جہاں بارش کا پانی جماہوا ہے ۔ لوگوں سے ملاقات کر تے ہوئے میٹرو ریلوے انتظامیہ کی لاپرواہی پر ناراضگی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہاکہ جہاں میٹرو ریلوے کا کام جاری ہے وہاں نکاسی نظام کو بہتر بنانے کے لیے کوئی کام ہی نہیں ہو ا۔ان میں علاقوں میں نیو علی پور کا علاقہ بھی شامل ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہاکہ نیوعلی پور میں میٹرو ریلوے کا کام جاری ہے ۔ کام کی وجہ سے نکاسی نظام درہم برہم ہے ۔ میٹرو ریلوے انتظامیہ اگر وقت پر اپنا کام ختم کرلیتی تو نکاسی نظام کو بہتر بنایا جا سکتا تھا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ میٹروریلوے پروجیکٹ پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ ریلوے انتظامیہ کی سسست کارروائی پر اعتراض ہے۔ انہیں پروجیکٹ کو جلد سے جلد ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تھی

واضح رہے کہ 24 گھنٹے کی مسلسل بارش کے بعد شہر کولکاتا اورا س کے اطراف کے مختلف مقامات پر بارش کا پانی جماہونے سے لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.