ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjee Slam BJPبنگال کی تقسیم کی کوشش کبھی بھی کامیاب ہونے نہیں دیا جائے گا - مغربی بنگال کے ضلع علی پور دوار

علی پور دوار کی انتظامی میٹنگ میںوزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پہاڑ ی علاقے کے باشندوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب تقسیم نہیں چاہتے ہیں اور ہم مل کر ساتھ رہنا چاہتے ہیں ۔CM Mamata Banerjee Slam BJP Over Separate State

بنگال کی تقسیم کی کوشش کبھی بھی کامیاب ہونے نہیں دیا جائے گا

author img

By

Published : Jan 19, 2023, 9:00 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے ضلع علی پور دوار کی انتظامی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پہاڑ ی علاقے کے باشندوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب تقسیم نہیں چاہتے ہیں اور ہم مل کر ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔اس کے ساتھ انہوں نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔

وزیر اعلیٰ نے کہاکہ ترنمول کانگریس بنگال کی تقسیم نہیں ہونے دی گی اور جو لوگ بنگال کی تقسیم کرنے کی سازش کررہے ہیں انہیں ریاست معاف نہیں کرے گی ۔

انہوں نے کہا کہ شمالی بنگال میں کئی ریلوے پروجیکٹ کو بند کردیا گیا ہے۔ان پروجیکٹوں جنہیں میں نے شروعات کی تھی وہ سب بند کردئیے گئے ہیں ۔انہوں نے کسی کا نام لئے بغیر کہا کہ کچھ لوگ بنگال کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔مگر ایسے لوگوں کو بنگال کے عوام کبھی بھی معاف نہیں کرے گی ۔

یہ بھی پڑھیں:Mamata Banerjee In Meghalaya وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی میگھالیہ کی عوام سے بی جے پی کو اکھاڑ پھینکنے کی اپیل

انہوں نے کہاکہ بہت سے لیڈر ہیں، یہ الگ کہہ رہے ہیں، الگ کر دو۔ کیوں، کیا تم وزیر اعظم بنو گے؟ کیوں شمالی بنگال کو الگ کرنا چاہتے ہو؟ آج شمالی بنگال کے لیے ریلوے بند ہو گئی ہے۔ جو میں نے کیا تھا۔ جو کام کرتے ہیں وہ بکواس نہیں کرتے، جو لوگ بہت زیادہ لالچ کرتے ہیں انہیں زیادہ دیر تک معاف نہیں کیا جاتا۔ ساتھ ہی ممتا نے یہ پیغام دیا کہ ترنمول کوئی تقسیم نہیں چاہتی۔ ان کی ٹیم سب کے ساتھ مل کر رہنے پر یقین رکھتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.