ETV Bharat / state

'دارجلنگ میں خوشحالی ہی میرا اولین مقصد' - وزیراعلیٰ ممتابنرجی

وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے عظیم مجاہد آزادی اور آزادہند فوج کے بانی نیتاجی سبھاش چند ربوس کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ دارجلنگ کی خوشحالی ہی ان کا اولین مقصد ہے۔

'دارجلنگ میں خوشحالی ہی میرا اولین مقصد'

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 6:44 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:38 AM IST

مغربی بنگال کے دارجلنگ میں عظیم مجاہد آزادی اور آزادہند فوج کے بانی نیتاجی سبھاش چند ربوس کے یوم پیدا ئش کے موقع پر جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کہاکہ دارجلنگ میں رہنے والے گورکھاؤں نے نیتاجی کے ساتھ مل نملک کی آزادی میں ہم رول ادا کیا تھا ۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ دارجلنگ میں نہ تو سی اے اے نافذ ہو گا اور ناہی این آر سی ۔ پہاڑ کے لوگوں کو مرکزی حکومت کی نئی پالیسی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ وزیرداخلہ نے کہا تھا کہ گورکھا ؤں کو بھی این آ ر سی میں رکھا جائے گا۔لیکن انہیں بھارتی تاریخ کے بارے میں کچھ معلوم ہی نہیں ہے۔

'دارجلنگ میں خوشحالی ہی میرا اولین مقصد'

وزیراعلیٰ نے کہاکہ گورکھاؤں نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی آزاد ہند فوج کو کامیابی دلانے میں اہم رول ادا کیا تھا۔ گورکھا ؤں کی خدمات کو کسی بھی قیمت پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔

ممتابنرجی نے کہاکہ ہم سب ایک ہیں۔ ہم سب بھارتی ہیں۔ ہم ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ سکتے ہیں۔ہمیں کوئی الگ نہیں کرسکتا ہے۔

انہون نے کہاجکہ مغربی دارجلنگ میں خوشحالی لاناہی اہم مقصد ہے۔ اس کے لیے پہاڑ میں رہنے والے تمام لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے ۔ اس کے بغیر کسی بھی چیلنج کا سامناکرنا مشکل ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی آج سی اے اے اور این آر سی کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کی سازش میں مصروف ہے۔ مذہب کے نام پر لوگوں کو شہریت دینے کی بات کرتی ہے ۔

مغربی بنگال سمیت ملک کی دیگر ریاستوں میں نیتاجی کے یوم پید ائش کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کل وزیر اعلی ممتا بنرجی نے دارجلنگ میں این آر سی سی اے اور ان پی آر کے خلاف ایک بڑی ریلی کی قیادت کی تھی۔اس ریلی میں بڑی تعداد میں لوگ شامل تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.