ETV Bharat / state

'ممتا کی این پی آر کے خلاف متحد ہونے کی اپیل'

وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی شہریت تریت ترمیمی ایکٹ اور این آ ر کے خلاف تمام غیر بی جے پی والی ریاستوں کے وزراءاعلیٰ سے  متحد ہونے کی اپیل کی ہے ۔

'ممتا کی این پی آر کے خلاف متحد ہونے کی اپیل'
'ممتا کی این پی آر کے خلاف متحد ہونے کی اپیل'
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 7:30 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:33 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سلی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شمالی مشرق سمیت تمام غیر بی جے پی حکومت ریاستوں کے وزراءاعلیٰ سے سی اے اےا اور ین پی آ ر کےخلاف متحد ہونے کی پیل کر تی ہوں ۔

'ممتا کی این پی آر کے خلاف متحد ہونے کی اپیل'

انہوں نے کہاکہ شمال مشرق خطہ کی تمام ریاستوں سمیت حز ب اختلاف کی سیاسی جماعتوں سے اپیل کر تی ہوں کہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی اور این پی آ ر کے خلاف متحد ہو۔ ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے کی اپیل کر تی ہوں ۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کہاکہ تمام ریاستوں کے وزراء اعلیٰ سے گزار ش کرتی ہوں کہ اپنی اپنی ریاستوں میں این پی آ ر نافذ کرنے سے قبل اس کے بادے میں پڑھیں اور اس کے بعد نافذ کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ کریں ۔

انہوں نے کہاکہ بغیر پڑھے اسے نافذ کرنے کا مطلب یہ اپنی ریاست کے عام لوگوں کو مصیبت میں مبتلا کرنا ہو گا۔ میں یا کوئی بھی ایسا ہر گز نہیں چاہئے گا۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ تمام غیر بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اپنے اپنے اسمبلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف قرارداد پیش کروائیں تا کہ مرکزی حکومت کو پتہ چلے کہ عوام مخالف قانون کو اتنے آسانی سے نافذ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی منظوری ملنے کے بعد ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے۔

ریاست کے تمام اضلاع میں شہریت تر میمی ایکٹ کے خلاف پرامن مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے۔روزانہ خواتین کی تعداد میں اضا فہ ہوتاجا رہا ہے۔

اس دوران کولکاتا کے پارک سرکس میں گزشتہ 13 دنوں سے خواتین شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف مسلسل احتجاج کر رہی ہیں۔ کولکاتا کا پارک سرکس دہلی کا شاہین باغ بن چکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.