ETV Bharat / state

Mamata on Partition Horrors Day بہتر اور روشن بھارت کیلئے تقسیم سے اوپر اٹھیں، ممتا - Partition Horrors Remembrance Day 2023

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے منگل کو ایک بہتر اور روشن بھارت کی تعمیر کیلئے اختلافات سے اوپر اٹھ تقسیم سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے سماجی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر پوسٹ کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سپریمو نے لفظ انڈیا پر زور دیا۔ Partition Horrors Remembrance Day 2023

بہتر اور روشن ہندوستان کے لیے تقسیم سے اوپر اٹھیں: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی

author img

By

Published : Aug 16, 2023, 2:33 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہا کہ ہماری تاریخ کے ابواب ہمت اور لچک کے ساتھ لکھے گئے ہیں۔ جب ہم ترنگا لہراتے ہیں۔ آئیے اپنی آزادی پسند مجاہدین کی قربانیوں کو یاد کریں اور ان اقدار کو برقرار رکھنے کا عہد کریں جن کے لیے انہوں نے جدوجہد کی۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے لکھا ہے کہ ان مجاہدین آزادی کی قربانیاں ہمیں مقصد اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دیں۔ آئیے اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے تقسیم سے آگے بڑھیں، اور ایک روشن، بہتر ہندوستان کی طرف اپنے سفر میں متحد ہو جائیں۔

  • Today, on the occasion of 77th Independence Day, Hon’ble CM @MamataOfficial unfurled the national flag at Red Road, Kolkata.

    In reverent homage to the supreme sacrifices of our freedom fighters, an array of colorful tableaux were on display, this was followed by cultural events.… pic.twitter.com/Eayjet7N1l

    — All India Trinamool Congress (@AITCofficial) August 15, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Mamata To Visit Dubai, Spain وزیرا علیٰ ممتا بنرجی ستمبر میں دبئی اور اسپین کا دورہ کریں گی

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے نوبل انعام یافتہ رابندر ناتھ ٹیگور کی نظم کی دو سطروں کا بھی حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ جہاں دماغ بے خوف ہو۔میری تمام ماؤں، بھائیوں اور بہنوں کو 77 واں یوم آزادی مبارک ہو۔انہوں نے کہاکہ ہمیں اتحاد پر زور دینے کی ضرورت ہے۔اس سے ہی ملک کی ترقی ہوگی۔ گزشتہ روز پیر کو یوم آزادی کے موقع پر ٹی ایم سی کے ایک پروگرام میں بنرجی نے زور دے کر کہا تھا کہ دہلی میں لال قلعہ کی فصیل سے نریندر مودی کی تقریر وزیر اعظم کے طور پر ان کی آخری ہوگی کیونکہ انڈیا (انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس) اگلے لوک سبھا انتخابات میں جیت حاصل کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.