ETV Bharat / state

ممتا نے واجپئی کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا - مغربی بنگال

ریاستی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے سابق وزیر اعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

ممتا نے واجپئی کے یوم پیدائش پر پر پیش کی خراج عقیدت

author img

By

Published : Dec 25, 2019, 10:36 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بدھ کو سابق وزیر اعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر دھنكھڑ نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ’’’اس زمین کے بہادر بیٹے کو سلام۔ انہوں نے اپنی زندگی ملک کا وقار بلند کرنے میں وقف کی۔

ان کی سالگرہ کو گڈ گورننس دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ میں گڈ گورننس کے دن مبارک دیتا ہوں۔ یہ یقینی طور پر حکومت میں جوابدہی کے تعلق سے لوگوں کے درمیان بیداری کو فروغ دیتا ہے اور زندگی کو آسان بنا دیتا ہے۔ شفافیت اور جوابدہی اس کے بنیادی حقائق ہیں‘‘۔

محترمہ بنرجی کہا کہ ’’اٹل جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ وہ ایک سچے لیڈر تھے جو ملک کے مفاد میں پارٹی کی سیاست سے اوپر اٹھ گئے تھے۔ ہم انہیں بہت یاد کرتے ہیں‘‘۔
مسٹر واجپئی پہلے غیر کانگریسی وزیر اعظم بنے تھے اور تین بار ملک کے وزیر اعظم رہے۔

انہوں نے سب سے پہلے 1996 میں 13 دن، 1998 میں 13 ماہ اور 1999 سے لے کر 2004 تک حکومت کی باگ ڈور سنبھالی۔
سال 2015 میں اس وقت کے صدر پرنب مکھرجی نے مسٹر واجپئی کو ملک کے اعلی ترین اعزاز ’بھارت رتن‘ سے نوازا۔

سال 2014 میں نریندر مودی حکومت نے مسٹر واجپئي کی سالگرہ کو گڈ گورننس کے دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا تھا۔
مسٹر واجپئی کا گزشتہ سال 16 اگست کو لمبی بیماری کے بعد انتقال ہو گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.