ETV Bharat / state

کسانوں کے اکاؤنٹ میں 1444کروڑ روپے ڈالے گئے

امفان کے سبب زبردست نقصان کا سامنا کرنے والے پانچ لاکھ افراد اور 23 لاکھ کسانوں کے اکاؤنٹ میں براہ راست 1444کروڑ روپے بھیجے گئے ہیں۔

کسانوں کے اکاؤنٹ میں براہ راست1444کروڑ روپے تقسیم

author img

By

Published : Jun 2, 2020, 10:04 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ بنگال کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے ساتھ امفان طوفا ن کی وجہ سے ہونے والی تباہیوں اور بربادیوں سے نکلنے اوراز سر نو تعمیر کیلئے جد وجہد کررہا ہے۔

کسانوں کے اکاؤنٹ میں براہ راست1444کروڑ روپے تقسیم
کسانوں کے اکاؤنٹ میں براہ راست1444کروڑ روپے تقسیم

وزیر ا علیٰ ممتا بنرجی نے اپنے آفیشل فیس بک پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کے دورا ن بنگال نے ایک بھیانک سپر طوفان کا سامنا کیا کہ جو ہم لوگوں کی زندگی میں اس سے بدترین طوفان نہیں آیاتھا۔اس طوفان نے ہزاروں مکانات تباہ کردئے ہیں،انفراسٹکچر کو نقصان پہنچاہے اور زراعت تباہ و برباد ہوگئی ہے۔

مگر بنگال کے عوا م اس تباہی اور نقصانات کو دلیرانہ مقابلہ کررہے ہیں اور اس سے نکلنے کی کوشش کررہے ہیں۔ہماری حکومت نے بڑے پیماے پر ریلیف ورکر اور تعمیر نو کا پروگرام شروع کیا ہے۔

پہلے مرحلے میں ہم نے تباہ وبرباد علاقوں کیلئے 6250کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ہمیں خوشی ہورہی ہے کہ یہ کہتے ہوئے کہ ہم نے پانچ لاکھ افراد کے کھاتے میں براہ راست روپے ٹرانسفر کئے ہیں تاکہ وہ اپنے مکانات کی مرمت کرساکیں۔اس کے علاوہ23.3لاکھ کسانوں کو 1444 کروڑ روپے تقسیم کئے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ 20مئی کو آئے طوفان میں نصف درجن ریاستوں کو شدیدن نقصان پہنچا ہے۔بالخصوص جنوبی 24پرگنہ اور شمالی 24پرگنہ میں بڑے پیمانے پر تباہی و بربادی آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.