ETV Bharat / state

ضلع انتظامیہ کی میٹنگ میں رکن پارلیمان ادھیررنجن چودھری مدعو - مرشدآباد ضلع انتظامیہ میٹنگ

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیررنجن چودھری کوضلع انتظامیہ کی میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

ضلع انتظامیہ کی میٹنگ میں رکن پارلیمان ادھیررنجن چودھری مدعو
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 6:50 PM IST

مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے مرشدآباد ضلع انتظامیہ میٹنگ میں بہرام پور سے ممبر پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری جو لوک سبھا میں کانگریس کے رہنمابھی ہیں کو مدعوکرکے کانگریس کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھانے کی کوشش کی ہے۔تاہم پارلیمنٹ سیشن کا عذر پیش کرتے ہوئے ادھیررنجن چودھری میٹنگ میں شریک نہیں ہوئے۔

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے بہرام پور رابندسدن میں ضلع انتظامیہ کی میٹنگ طلب کی تھی۔ضلع انتظامیہ کی جانب سے بہرام پور سے ممبر پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری کو میٹنگ میں شرکت کیلئے مدعو کیا تھا۔

ضلع انتظامیہ کی دعوت کا جواب دیتے ہوئے ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ میٹنگ میں شرکت کرنا ان کیلئے میٹنگ میں شرکت کرنا ممکن نہیں ہے۔کیوں کہ پارلیمنٹ کا سیشن چل رہا ہے۔

میں دہلی میں مصروف ہوں۔ریاستی حکومت کی جانب سے مرشدآباد میں پہلی ضلع انتظامیہ کی میٹنگ طلب کیا گیا تھا۔اب تک ضلع انتظامیہ کی میٹنگ میں اپوزیشن رہنماؤں کو مدعو نہیں کیا جاتا ہے۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.