ETV Bharat / state

ممتا بنرجی کا اناؤ عصمت دری کیس کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا مطالبہ - تحقیقات

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اناؤ عصمت دری کی متاثرہ اور رشتہ داروں کے سڑک حادثے کے واقعے کی سی بی آ ئی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔

ممتا بنرجی کا اناؤ عصمت دری کیس کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 8:02 PM IST

ریاستی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج نذرل منچ کے باہر پارٹی کی میٹنگ ختم کرنے کے بعد میڈیا کے سوالوں کے جواب میں کہاکہ اناؤ عصمت دری کی شکار متاثرہ کا ایک سڑک حادثہ پیش آیا ۔

ممتا بنرجی کا اناؤ عصمت دری کیس کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا مطالبہ

اس کے مطابق وہ لوگ جس گاڑی سے جار ہے تھے ان کی ٹکر ایک ٹرک سے ہو گئ جس میں متاثرہ کے اہل خانہ کی موت ہوگئی جبکہ متاثرہ کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔

ممتا بنرجی نے اس معاملے میں بی جے پی کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہر معاملے میں بی جے پی سی بی آئی اور ای ڈی کو پیچھے لگا دیتی ہے ۔کیا اس معاملے کی سی بی آئی جانچ نہیں ہونی چاہیے کیا۔ سی بی آئی اور ای ڈی بی جے پی کے لئے کام کرتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سی بی آئی ہر وقت ملک کی اپوزیشن کے راہنماؤں کو نوٹس بھیج رہے ہیں لیکن حکومت ہند کی طرف اصل خاطی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے مجھے نہیں سمجھ میں آ رہا ہے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے۔ ایک فوج کے کیپٹن کا بھی قتل ہوا ہے۔ لیکن یہ لوگ صرف بنگال کی بات کرتے ہیں میں اور میرے پارٹی کے ایم پی ہمیشہ احتجاج کرتے ہیں۔

اسی لئے بنگال کو یہ لوگ بدنام کرتے ہیں لیکن اتر پردیش میں کیا چل رہا ہے یہ حکومت کو معلوم ہے ہجومی تشدد کے نام پر جو کچھ ہوا ہے اس کی اعلیٰ سطحی جانچ ہونی چاہیے۔

ملک میں سامراجیت کا بول بالا ہو چکا ہے ہر جگہ فرقہ وارانہ ماحول بگاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے بنگال میں بھی لوگوں کو بھیجا گیا ہے اس طرح ملک نہیں چل سکتا ہے میں نے وزیراعظم سے اپیل کرتی ہوں کہ ملک کے عوام کے بارے سوچیں کیوں کہ عوام نے ہی آپ کو منتخب کیا ہے

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اناؤ عصمت دری کی متاثرہ اور رشتہ داروں کے سڑک حادثے کے معاملے میں آج کہا کہ میں نے خبر پڑھی کہ اناؤ عصمت دری معاملے کی متاثرہ جا اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں متاثرہ کے اہل خانہ کی موت ہو گئی ہے ممتا بنرجی نے اس معاملے میں سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا.

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج نذرل منچ پارٹی کے راہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کے بعد ایک اناؤ کے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ خبروں کے مطابق اناؤ عصمت دری کی شکار متاثرہ کا ای سڑک حادثہ پیش آیا جس کے مطابق وہ لوگ جس گاڑی سے جار ہے تھے ان کی ٹکر ایک ٹرک سے ہو گئ جس میں متاثرہ کے اہل خانہ کی موت ہوگئی جبکہ متاثرہ کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے ممتا بنرجی نے اس معاملے میں بی جے پی کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہر معاملے میں بی جے پی سی بی آئی اور ای ڈی کو پیچھے لگا دیتی ہے کیا اس معاملے کی سی بی آئی جانچ نہیں ہونی چاہیے کیا سی بی آئی اور ای ڈی بی جے پی کے لئے کام کرتی ہیں سی بی آئی ہر وقت ملک کی اپوزیشن کے راہنماؤں کو نوٹس بھیج رہے ہیں لیکن حکومت ہند کی طرف اصل خاطی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے مجھے نہیں سمجھ میں آ رہا ہے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے ایک فوج کے کیپٹن کا بھی قتل ہوا ہے لیکن یہ لوگ صرف بنگال کی بات کرتے ہیں میں اور میرے پارٹی کے ایم. پی ہمیشہ احتجاج کرتے ہیں اسی لئے بنگال کو یہ لوگ بدنام کرتے ہیں لیکن اتر پردیش میں کیا چل رہا ہے یہ حکومت کو معلوم ہے ہجومی تشدد کے نام پر جو کچھ ہوا ہے اس کی اعلیٰ سطحی جانچ ہونی چاہیے ملک میں سامراجیت کا بول بالا ہو چکا ہے ہر جگہ فرقہ وارانہ ماحول بگاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے بنگال میں بھی لوگوں کو بھیجا گیا ہے اس طرح ملک نہیں چل سکتا ہے میں نے وزیراعظم سے اپیل کرتی ہوں کہ ملک کے عوام کے بارے سوچیں کیوں کہ عوام نے ہی آپ کو منتخب کیا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.