کولکاتا:مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بہار کے لوگ ناراض ہیں ، بہار سے کئی ٹرینیں ختم کردی گئی ہیں ۔انہوں نے اس کے ساتھ یہ بھی کہا کہ وندے بھارت میں نیا کچھ بھی نہیں ہے پرانی ٹرین کو رنگ دیا گیا ہے صرف انجن الگ سے لگایا گیا ہےWest Bengal CM Mamata Banerjee Commented Regarding Attack On Vande Bharat
وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہاں سے کئی پرانی ٹرینیں ہٹا دی گئی ہیں، میں اپنے دور میں سال میں 100 نئی ٹرینیں دی تھی اور ان 11 سالوں میں ایک بھی نئی ٹرین نہیں دی گئی، ان کا کام بنگال کا نام بدنام کرناہے، بنگال کو بدنام کرنے کی کوشش میں وہ لگے رہتے ہیں
انہوں نے مزید کہا، ’’100 دن کا کام کب سے بند ہے؟ لیکن ہم نے 2500 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے لیبر ڈے منایا ہے۔ بی جے پی لیڈروں نے این آئی اے جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔اب جو فوٹیج سامنے آیا ہے اس کے مطابق حملہ کے وقت ٹرین بہار کے علاقے میں تھی۔
اس کے پیش نظر بدھ کے روز ریلوے کی جانب سے ٹرین کی مکمل چیکنگ کی گئی۔ چنئی میں انٹیگرل کوچ فیکٹری کے ممبران آئے اور ٹرین سیٹ کا معائنہ کیا۔ ٹرین کے کیمرے میں تمام تصاویر محفوظ ہیں۔ اس کے پیش نظر موٹر مین کی ٹیکسی اور سائڈ کیمروں سے تصاویر اکٹھی کی گئیں۔
-
Vande Bharat stone pelting | Maybe the people of Bihar are upset as they haven't got a Vande Bharat train. They have not got a train because they are not with BJP... Those who are trying to spread fake news, strict action will be taken against them: West Bengal CM Mamata Banerjee pic.twitter.com/ZjjHqSP27a
— ANI (@ANI) January 5, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Vande Bharat stone pelting | Maybe the people of Bihar are upset as they haven't got a Vande Bharat train. They have not got a train because they are not with BJP... Those who are trying to spread fake news, strict action will be taken against them: West Bengal CM Mamata Banerjee pic.twitter.com/ZjjHqSP27a
— ANI (@ANI) January 5, 2023Vande Bharat stone pelting | Maybe the people of Bihar are upset as they haven't got a Vande Bharat train. They have not got a train because they are not with BJP... Those who are trying to spread fake news, strict action will be taken against them: West Bengal CM Mamata Banerjee pic.twitter.com/ZjjHqSP27a
— ANI (@ANI) January 5, 2023
یہ بھی پڑھیں:Stones Pelting at Vande Bharat Express وندے بھارت ایکسپریس پر ایک بار پھر پتھراؤ
اس سے پتہ چلتا ہے کہ دوپہر 12,45 سے12.55 کے درمیان چار لوگ لائن کے کنارے پر کھڑے ہیں۔ ریلوے کے مطابق، انہوں نے ہی باندے بھارت ایکسپریس پر پتھراؤ کیا۔ ریلوے پولیس نے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔West Bengal CM Mamata Banerjee Commented Regarding Attack On Vande Bharat