ETV Bharat / state

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا کرما ساتھی اسکیم کا اعلان

کنیاشری ،روپا شری اوردیگر فلاحی اسکیموں کے بعد آج وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 4لاکھ بے روزگار کیلئے کرما ساتھی اسکیم کے تحت قرض مہیاکرانے کا اعلان کیا ہے ۔

بے روزگاروں کیلئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کرما ساتھی اسکیم کا اعلان

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 11:27 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی دیناج پور ضلع کے کالیا گنج میں کرما ساتھی پروجیکٹ کے تحت 4 لاکھ لڑکوں اور لڑکیوں کے کاروبار کیلئے قرض فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بے روزگار نوجوان یہ رقم بطور قرض لے سکتے ہیں۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ضلع انتظامیہ کو ترقیاتی کاموں کو جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کئی اہم پروجیکٹ کا افتتاح بھی کیا ۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا کرما ساتھی اسکیم کا اعلان

ا س سے قبل ریاستی وزیر خزانہ امیت مترا نے اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کرماساتھ کے نام سے ایک نیا پروجیکٹ شروع وکرنے کی تجویز پیش کی تھی ۔

اس منصوبے کے ذریعے بے روزگار نوجوان اور خوا تین کو کاروبار شروع کرنے کیلئے آسان قسط پرقرض فراہم کرنے کااعلان کیا تھا۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ ان کی حکومت نے اسپتالوں کی حالت بہتربنانے پر توجہ دی گئی ہے ۔حکومت مفت علاج کے ساتھ دوائیں فراہم بھی کیں جاتا ہے ۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے کالیا گنج میں اسپتال قائم کرنے کا بھی اعلا ن کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.