ETV Bharat / state

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی تنخواہ میں اضا فہ - اراکین اسمبلی

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی سمیت دیگر ریاستی وزرا ء اور اراکین اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ریاستی اسمبلی میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اس کا اعلان کیا۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی تنخواہ میں اضا فہ
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 7:14 PM IST

ریاستی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اسپیکر بمان بنرجی نے وزیر اعلیٰ سمیت ریاسی وزراء اور اراکین اسمبلی کی تنخواہ میں اضا فہ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہاکہ تنخواہ میں اضافے سے متعلق تجویز کافی عرصے سے التوا تھا۔ اس پر عمل کر تے ہوئے نا فذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اعلان کے مطابق وزیراعلیٰ ممتابنر جی کی تنخوہ 80 ہزار روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 17 ہزار ایک روپے ہو گئی ہے جبکہ دیگر وزراء کی تنخواہ 80 ہزار سے بڑھ کرایک لاکھ 12 ہزار روپے ہوئی ہے۔

اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ ممتابنر جی نے کہاکہ وزراء اور اراکین اسمبلی کی تنخواہ میں بھی اضا فہ کیا گیا ہے۔وزراء کی الاؤنس دوہزارروپے سے بڑھ کر تین ہزارروپے کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ اراکین اسمبلی کے الاؤنس کی رقم 1500 سے2000 روپے کرنے کااعلان کیا۔

وزیراعلیٰ نے مزید ریاستی وزراء اور اراکین اسمبلی کی بیسک پے میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا۔
1)وزیراعلیٰ :بیسک پے 27001روپے،اس کے علاوہ 30 دنوں کے الاؤنس 9000روپے۔سب ملا کر ایک لاکھ 17 ہزار ایک روپے
2)ریاستی وزراء :بیسک پے 22000 روپے،اس کے علاوہ 3000 روپے کرکے 30 دنوں کے الاؤنس90000 ،سب ملا کر ایک لاکھ 12 ہزار روپے
3)اراکین اسمبلی :بیسک پے 21،870 روپے،اس کے علاوہ 2000 روپے کرکے 30 دنوں کے الاؤنس 60000روپے۔سب ملا کر 81،890 روپے

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.