ETV Bharat / state

ممتا بنری کی نئی نظم 'ہوا کا جھونکا'

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک نظم "ہوا کا جھونکا" میں اپنے دل کے درد کو بیان کیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 14, 2019, 9:02 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:59 AM IST

ممتا بنرجی نے لکھی ایک اور نظم

جس وقت ممتا بنرجی کی نطم سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی تھی۔ اسی وقت شوبھن چٹرجی کے متعلق خبر آئی کہ وہ بی جے پی کے خیمے شامل ہونے والے ہیں۔ گذشتہ چند مہینوں سے شوبھن چٹرجی کو پارٹی میں واپس لانے کی کوششیں جاری تھیں۔ پارتھو چٹرجی خود شوبھن چٹرجی کے گھر جا کر ان کو پارٹی میں ایک بار پھر سے سرگرم ہونے کی اپیل کر چکے تھے لیکن شوبھن چٹرجی نے اس پر کوئی مثبت اشارہ نہیں دیا تھا۔ اس کے بعد سے ہی ان کی پارٹی بدلنے کی قیاس آرائی شروع ہو گئی تھی۔

ممتا بنرجی نے لکھی ایک اور نظم
ممتا بنرجی نے لکھی ایک اور نظم

ممتا بنرجی نے اپنی نظم کو "ہوا کا جھونکا" اس بدلتی صورتحال اور اس طرح سے پرانے ساتھیوں کا ساتھ چھوٹنے پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ایک ہوا کا جھونکا آیاجن کا دل کمزور تھاوہ ہوا کے جھونکے کے پہلے جھٹکے سےزمیں بوس ہوگئےہوا کے جھٹکے سے قبل ہیخوف سے بے حالسب چلے گئے سب چلے گئے...

ایک شور میں سب مگن
مگن ہوئی دنیا
ایک دم سے
ہوا تھم گئی
ایک ذرا نہ سوچا
اتنی جلد بازی
اتنا ہنگامہ
اتنی لالچ
اس ضروری تھا کیا
نہیں تھا بالکل نہیں تھا....
ہوا کا جھونکا ایسے ہی آتے رہتا ہے
لوگوں کی پہچان کر جاتا ہے
کون ہے غلط کون صحیح....

Intro:جب سے سوبھن چٹرجی کے بی جے پی میں جانے کی خبریں عام ہوئیں ہیں اسی رات ممتا بنرجی نے ایک نظم "ہوا کا جھونکا" میں اپنے دل کے درد کو بیان کیا ہے ایک ایک کرکے ان کے ساتھی جس طرح ان کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں اس نطم میں اس کو یان کرنے کی کوشش کی ہے.

Body:جس وقت ممتا بنرجی کی نطم سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی تھی اسی وقت سوبھن چٹرجی کے متعلق خبر آئی کہ وہ بی جے پی کے خیمے شامل ہونے والے ہیں گزشتہ کچھ مہینوں سے سوبھن چٹرجی کو پارٹی میں واپس لانے کی کوششیں جاری تھی پارتھو چٹرجی خود سوبھن چٹرجی کے گھر جاکر ان کو پارٹی میں ایک بار پھر سے سرگرم ہونے کی اپیل کر چکے تھے لیکن سوبھن چٹرجی نے اس پر کوئی مثبت اشارہ نہیں دیا تھا اور اس کے بعد سے ہی ان کی پارٹی بدلنے کی قیاس آرائی شروع ہو گئی تھی.
ممتا بنرجی نے اپنی نظم کو "ہوا کا جھونکا" اس بدلتی صورتحال اور اس طرح سے پرانے ساتھیوں کا ساتھ چھوتنے پر اپنے رنج کا اظہار کیا ہے..

ایک ہوا کا جھونکا آیا
جن کا دل کمزور تھا
وہ ہوا کے جھونکے کے پہلے جھٹکے سے
زمیں بوس ہوگئے
ہوا کے جھٹکے سے قبل ہی
خوف سے بے حال
سب چلے گئے سب چلے گئے...
ا ایک شور میں سب مگن
مگن ہوئی دنیا
ایک دم سے
ہوا تھم گئی
ایک ذرا نہ ساچا
اتنی جلد بازی
اتنا ہنگامہ
اتنی لالچ
اس ضروری تھی کیا
نہیں تھا بالکل نہیں تھا....
ہوا کا جھونکا ایسے ہی آتے رہتے ہیں
لوگوں کی پہچان کر جاتی ہے
کون ہے غلط کون صحیح....

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.