ETV Bharat / state

بیل ڈانگہ سانحہ: متاثرین کے اہل خانہ کو دو لاکھ روپیے معاوضے کا اعلان - کشتی پر گنجائش سے زیادہ لوگ سوار ہوگئے تھے

مغربی بنگال کے مرشد آباد کے بیل ڈانگہ میں مورتی وسرجن کے دوران کشتی پلٹنے کے سبب پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ ریاستی حکومت نے متاثرین کے اہل خانہ کو دو دو لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

west bengal chief minister mamata banerjee announced of two lac compensation to the families of the victims
مغربی بنگال کے مرشد آباد کے بیل ڈانگہ میں مورتی وسرجن کے دوران کشتی پلٹنے کے سبب پانچ افراد ہلاک ہوگئے
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 9:46 PM IST

ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مورتی وسرجن کے دوران ندی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے پانچ افراد کے اہل خانہ کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

west bengal chief minister mamata banerjee announced of two lac compensation to the families of the victims
متاثرین کے اہل خانہ کو دو لاکھ معاوضے دینے کا اعلان

ریاستی حکومت کے مطابق کشتی ڈوبنے کے واقعے سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کرلی گئی ہیں۔ اس کے بعد ہی کشتی سانحہ میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو مالی تعاون دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ متاثرین کے اہل خانہ کو جلد سے جلد اعلان کردہ رقم سونپ دی جائیں گئی۔ مرشدآباد کے ضلع بیل ڈانگہ میں مورتی وسرجن کے موقع پر ندی میں کشتی پلٹنے کے واقعے میں پانچ افراد کی موت ہوگئی۔

west bengal chief minister mamata banerjee announced of two lac compensation to the families of the victims
مغربی بنگال کے مرشد آباد کے بیل ڈانگہ میں مورتی وسرجن کے دوران کشتی پلٹنے کے سبب پانچ افراد ہلاک ہوگئے

یہ بھی پڑھیے: زخمی بی جے پی رہنما کی موت

پولیس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاپرواہی کے سبب یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ کشتی پر گنجائش سے زیادہ لوگ سوار ہوگئے تھے۔ گنجائش سے زائد لوگوں کے سوار ہونے کی وجہ سے کشتی پلٹ گئی اور پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز مغربی بنگال کے مرشد آباد کے بیل ڈانگہ میں مورتی وسرجن کے دوران کشتی پلٹنے کے سبب پانچ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.