ETV Bharat / state

بنگال میں کوورنا سے متعلق اعداد و شمار کے لئے مرکز کا موبائل ایپ جاری - موبائل ایپ جاری

مرکزی حکومت نے بنگال میں کورونا وائرس کے متعلق جانکاری براہ راست حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مقصد کے لئے ایک نیا موبائل ایپ تیار کیا گیا ہے ۔

بنگال میں  کوورنا سے متعلق اعداد و شمار کے لئے مرکز کا موبائل ایپ جاری

author img

By

Published : May 12, 2020, 3:43 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس سے متعلق اعدادو شمار کو لیکر پہلے ہی مرکز اور ریاستی حکومت کے درمیان تنازعہ ہو چکا ہے۔لیکن اب مرکزی حکومت ریاستی حکومت پر انحصار کرنا نہیں چاہتی ہے۔

بنگال میں  کوورنا سے متعلق اعداد و شمار کے لئے مرکز کا موبائل ایپ جاری
بنگال میں کوورنا سے متعلق اعداد و شمار کے لئے مرکز کا موبائل ایپ جاری

اب ریاست کے رپورٹ کا مرکز کو انتظار نہیں ہوگا ۔اب ایک موبائل ایپ کی مدد سے مرکز کو براہ راست کورونا وائرس کے متعلق اعداد و شمار کی رپورٹ موصول ہو جائے گی۔

آئی سی ایم آر اور این آر سی کے مشترکہ کوششوں سے یہ موبائل ایپ تیار کیا گیا ہے ۔اس ایپ کا استعمال محکمہ صحت کے عملہ استعمال کریں گے ۔جو کورونا کے مشکوک معاملات کا ڈیٹا جمع کر رہے ہیں۔وہ ان تفصیلات کو اس ایپ پر ڈال سکتے ہیں۔جو براہ راست آی سی ایم آر کو موصول ہوگی۔

اس درمیان اس ادارے کو جانچ کے نتائج بھی معلوم ہو جائیں گے۔اب اسی ایپ کے ذریعے کورونا وائرس کے متعلق اعداد و شمار کی تفصیلات بھیجی جائیں گی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے لاک ڈاؤن کی معیاد میں توسیع کے متعلق تمام ریاستوں کے وزراء اعلی کے ساتھ میٹنگ کی۔ویڈیو کانفرنس میں وزیر اعلی ممتا بنرجی کے علاوہ متعدد وزراء اعلی نے لاک ڈاؤن کے معیاد میں توسیع حمایت کی۔

اس میٹنگ میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے کسی طرح مشورہ نہیں کیا جا رہا ہے ۔اس مشکل دور میں مرکزی حکومت سیاست کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.