ETV Bharat / state

کلکتہ یونیورسٹی کے طلباء گورنر کا بائیکاٹ کریں گے - مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا

طلباء نے کلکتہ یونیورسٹی  میں منعقد کلکتہ یونیورسٹی کنووکیشن کی تقریب میں شرکت کرنےو الے گورنرجگدیپ دھنکرکابائیکاٹ کریں گے۔

کلکتہ یونیورسٹی کے طلباء گورنر کا بائیکاٹ کریں گے

author img

By

Published : Jan 16, 2020, 11:43 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ یونیورسٹی کے رجسٹرار نے محکمہ تعلیم کے ذریعہ چانسلر و گورنر جگدیپ دھن کھڑ کو دعوت نامہ ارسال کیا ہے۔

دھن کھڑ کے ذرائع کے مطابق انہوں نے دعوت کو قبول کرلیا ہے اور وہ کلکتہ یونیورسٹی کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔

تاہم یونیورسٹی نے کہا ہے کہ اب تک راج بھون سے کنفرمیشن نہیں ملا ہے۔

کلکتہ یونیورسٹی کے طلباء گورنر کا بائیکاٹ کریں گے
کلکتہ یونیورسٹی کے طلباء گورنر کا بائیکاٹ کریں گے
ترنمول کانگریس چھاتر پریشد سونیتا سمجھا پاتی نے کہا کہ طلبا گورنر کے بائیکاٹ کا منصوبے بنارہے ہیں۔

کیوں کہ گورنر نے جے این یو میں حملے کی مذمت نہیں کی تھی اور وہ مسلسل ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

سی پی ایم کے طلباء کی تنظیم ایس ایف آئی نے بھی کہا ہے کہ وہ گورنر کے بائیکاٹ کا منصوبہ بنارہے ہیں۔

خیال رہے کہ جادو پور یونیورسٹی میں بھی گورنر کو بائیکاٹ اور طلباء کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا تھ۔

ا اس کی وجہ سے جادو پوریونیور سٹی کے سالانہ کنووکیشن میں شرکت نہیں کرسکے تھے۔

بدھ کو گورنر نے کہا تھا کہ انہیں نوبل انعام یافتہ ابھجیت ونائک بنرجی کو کلکتہ یونیورسٹی کی جانب سے ڈی لیٹ کی،ڈگری سے نوازتے ہوئے خوشی ہوگی اور یہ لمحہ ہمارے لیے قابل فخر ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.