ETV Bharat / state

بی جے پی امیدوار کی پٹائی اور گوبیک کے نعرے - کریم پور،کالیاگنج اورکھڑگپوراسمبلی میں آج صبح سے پرُامن طریقے سے ضمنی انتخابات جاری

ندیا ضلع کے کریم پور اسمبلی حلقے میں جاری ضمنی اسمبلی انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتاپارٹی کے امیدار کو مقامی باشندوں کی جانب سے گوبیک کے نعرہ بازی کے ساتھ پٹائی کردی۔

بی جے پی کے امیدوار کی پٹائی اور گوبیک کے نعرے
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 1:21 PM IST

Updated : Nov 25, 2019, 1:28 PM IST

مغربی بنگال کے تین اسمبلی حلقوں کریم پور، کالیاگنج اورکھڑگپوراسمبلی میں آج صبح سے پرُامن طریقے سے ضمنی انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ ضمنی انتخابات کےلیے مرکزی فورسزکی 20 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔

بی جے پی کے امیدوار کی پٹائی اور گوبیک کے نعرے
بی جے پی کے امیدوار کی پٹائی اور گوبیک کے نعرے

ندیاضلع کے کریم پور اسمبلی حلقے کے صاحب پاڑہ علاقے میں ضمنی انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتاپارٹی کے امیدوار جے پرکاش مجمدارکو پولنگ بوتھ کے باہر مقامی باشندوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔

مخالفت کےدوران نامعلوم افراد اور بی جے پی کے امیدوارکے درمیان پاتھاپائی ہوئی۔نامعلوم افراد نے بی جے پی کے امیدوار کی پٹائی کرکے انہیں سڑک کے کنارے دھکیل دیا۔

انہوں نے کہاکہ پولیس کے سامنے ایک امیدوارپرحملہ کردیا جاتاہے۔اس پرکوئی کارروائی نہ کرنے کا کیا مطلب ہے۔پولیس کے سامنے سب کچھ ہوا۔ لیکن پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔

بی جے پی کے امیدوار کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے میرے خلاف گوبیک کے نعرے لگائے۔وہ ضمنی انتخابات کے دوران تشدد کا بازار گرم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ انتخابات کے دوران ایک امیدوار کے خلاف گو ابیک کی نعرہ بازی کرنے کا مطلب کیا ہے۔میں ایک امیدوار ہوں اورانتخابات کاجائزہ لینے کے لیے کہیں بھی جا سکتاہوں۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے تین اسلمبلی حلقوں کریم پور،کالیاگنج اورکھڑگپوراسمبلی میں ضمنی انتخابات جاری ہے۔ ضمنی انتخابات کےلیے مرکزی فورسزکی 20 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔

ریاستی الیکشن کمیشن سے موصولہ اطلاع کے مطابق اب تک تینوں اسمبلی حلقوں میں ہونےو الے ضمنی انتخابات میں دتیس فیصد ووٹ ڈالیں گے ہیں۔

Intro:Body:

MONDAY

Conclusion:
Last Updated : Nov 25, 2019, 1:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.