ETV Bharat / state

کریم پور اور کھڑگپور اسمبلی حلقے میں ترنمول آگے - مالدہ ضلع کے کالیاگنج اسمبلی حلقے سے ترنمول کانگریس نے قریبی بی جے پی کو شکست دے کر بڑی جیت درج کی ہے

ریاست کے تین اسمبلی حلقں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں گھنتی جاری ہے۔ مالدہ ضلع کے کالیاگنج اسمبلی حلقے سے ترنمول کانگریس کی جیت ہوئی ہے

کریم پور اور کھڑگپور اسمبلی حلقے میں ترنمول آگے

author img

By

Published : Nov 28, 2019, 12:55 PM IST

مالدہ ضلع کے کالیا گنج اسمبلی حلقے سے ترنمول کانگریس کے امید وار جیت درج کرنے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ کریم پور اور کھڑگپور اسمبلی میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس حریف سے آگے چل رہی ہے ۔

مغربی بنگال کے تین اسمبلی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج آنے لگے ہیں۔ مالدہ ضلع کے کالیاگنج اسمبلی حلقے سے ترنمول کانگریس نے قریبی بی جے پی کو شکست دے کر بڑی جیت درج کی ہے۔

کریم پوراسمبلی حلقے سے ویملندو سنگھ رائے اپنے حریف بی جے ہی کے ریاستی نائب صدر جے پرکاش مجمدار سے 28 ہزارووٹوں سے آگے جا رہے ہیں۔چوتھے مرحلے کی گنت جاری ہے۔

کھڑگپور اسمبلی حلقے میں ترنمول کانگریس اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے درمیان دلچسپ مقابلہ جاری ہے۔آخری اطلاع موصول ہونے تک ترنمول کانگریس حریف بھارتیہ جنتاپارٹی کے امیدوار سے پانچ ہزار 482 ووٹوں سے آ گے ہے۔

گزشتہ25 نومبر کو مغربی بنگال کے تین اسمبلی حلقوں کالیا گنج، کھڑگپور اور کریم پور اسمبلمی حلقے میں ضمنی انتخابات ہوئے تھے۔ بھارتیہ جنتاپارٹی نے حکمراں جماعت پر ترنمول کانگریس پر غنڈہ گردی کا الزام لگایا تھا۔

Intro:Body:

sfsf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.