ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں بھی کرسمس کا جشن روایتی انداز میں منایا گیا ۔
![جشن منانے کے دوران 238 افراد گرفتار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/5493510_police.jpg)
کولکاتا اوراور اس کے اطراف میں نئے سال کی آمدسے قبل کرسمس کے موقع پر جشن منانے کے دوران موج مستی کرنے کے الزام میں پولیس نے 328 لوگوں کو گرفتار کرلیاہے
![جشن منانے کے دوران 238 افراد گرفتار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/5493510_police.jpg)
کولکاتا پولیس ذرائع کے مطابق شام چار بجے کے بعد نیومارکیٹ، پارک اسٹریکٹ لنڈسے اسٹریٹ وغیرہ علاقے میں پولیس کی خصوصی ٹیم کے ذریعہ نگرانی کی جارہی تھی۔
![جشن منانے کے دوران 238 افراد گرفتار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/5493510_kl.jpg)
پولیس نے اس دوران نشے میں دھت ہوکر جشن منانے والوں کو گرفتار کرلیا۔ اس کے علاوہ شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
![جشن منانے کے دوران 238 افراد گرفتار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/5493510_ea.jpg)
پولیس نے بتایا کہ اب تک نیومارکیٹ، پارک اسٹریکٹ لنڈسے اسٹریٹ وغیرہ علاقے سے اب تک 238 لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے ۔ گرفتار افراد میں تمام عمر کے افراد شامل ہیں۔
![جشن منانے کے دوران 238 افراد گرفتار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/5493510_mas.jpg)