ETV Bharat / state

سیاسی تشدد بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں سب سے زیادہ

ترنمول یوتھ کانگریس کے قومی صدر ابھیشیک بنرجی نے وزیر داخلہ امیت شاہ کا جواب دیتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا ہے جس کے مطابق سیاسی تشدد کے معاملے میں بی جے پی کی حکومت والی ریاستیں سر فہرست ہیں۔

سیاسی تشدد بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں سب سے زیادہ
سیاسی تشدد بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں سب سے زیادہ
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 2:26 PM IST

وزیرداخلہ امیت شاہ نے ایک ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے کا نام لئے بغیر کہا تھا کہ بنگال میں سیاسی تشدد سب سے زیادہ ہے۔جس کے جواب میں ترنمول یوتھ کانگریس کے قومی صدر ابھیشیک بنرجی نے امیت شاہ کو جواب دیتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا ہے۔

سیاسی تشدد بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں سب سے زیادہ
سیاسی تشدد بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں سب سے زیادہ

جس میں انہوں نے 2018 نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ مغربی بنگال کے مقابلے میں بہار،جھاڑکھنڈ اور مہاراشٹرا میں فرقہ وارانہ فسادات اور سیاسی تشدد بہت زیادہ ہوئے ہیں۔ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق 2018 میں بنگال کے بنسبت بہار میں 315 فیصد زیادہ فرقہ وارانہ اور سیاسی تشدد ہوئے ہیں۔

اسی طرح جھاڑکھنڈ میں 245 فیصد اور مہاراشٹر میں 193، مدھیہ پردیش میں 180 فیصد اور گجرات میں 52 فیصد تشدد کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ جرائم کے ریکارڈ کا حوالہ دیتے یوئے ابھیشیک بنرجی نے امیت شاہ سے سوال کیا ہے کہ ان ریاستوں میں کام کی حکومت ہے؟

واضح رہے کہ سنیچر کو ایک ٹی وی چینل پر انٹرویو کے دوران امیت شاہ نے کہا تھا کہ بنگال میں سیاسی تشدد شباب پر ہے اور اس میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ہے۔ان سیاسی تشدد کی کچھ سیاسی جماعت پشت پناہی کر رہے ہیں۔

ایسے حالات میں تبدیلی بہت ضروری ہے۔امیت شاہ نے چیلینج کرتے ہوئے کیا کہ 2021 میں بنگال میں بی جے پی کی حکومت بننا طے ہے۔اس کے جواب میں ابھیشیک بنرجی کا کہا کہ 2021 میں بی جے پی کا مقابلہ کرنے کے لئے ترنمول کانگریس بھی تیار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.