ETV Bharat / state

بی جے پی کی رکن پارلیمان کی ممتا حکومت پر تنقید

بی جے پی کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے ممتا بنرجی کی حکومت پر تنقید کر تے ہوئے کہا کہ 'ریاست میں سوپر اسپیشلٹی ہسپتال نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔'

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 8:28 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:52 PM IST

بی جے پی کی رکن پارلیمان کی ممتا حکومت پر تنقید
بی جے پی کی رکن پارلیمان کی ممتا حکومت پر تنقید

مغربی بنگال کے ہگلی ضلع سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے کہا کہ 'مغربی بنگال میں سیاست کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہو رہا ہے۔'

انہوں نے کہاکہ میں ایس ایس کے ایم ہسپتال میں سیاست کرنے نہیں بلکہ سڑک حادثے میں زخمی طلباء کی عادت کے لئے آ ئی تھی لیکن یہاں موجود حکمراں جماعت کے لوگوں نے مجھے ہسپتال میں داخل ہونے نہیں دیا ۔

رکن پارلیمان نے کہاکہ پول کار حادثے میں بچے زخمی ہوئے ہیں۔ انہیں پہلے جنسوڑہ کے مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ان کی حالت بگڑنے پر ایس ایس کے ایم لایا گیا ۔

انہوں نے کہاکہ کہا جاتا ہے کہ ایس ایس کے ایم ہستپال سپر اسپیشلٹی ہسپتال ہے لیکن آنے کے بعد پتہ چلا ہے کہ ریاست میں سپر اسپیشلٹی ہسپتال نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

بی جے پی کی رہنما کہنا ہے کہ پول کار ایک ڈراؤنا خواب بن گیا ہے۔ اس پر جلد قابو نہیں پایاگیا تو مستقبل میں مزید نقصانات ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ریاست کا حال یہ ہے کہ کٹ منی(رشوت )لے کر پول کار والوں کو کاروبار کرنے کی اجازت دی جا تی ہے ۔ پول کار چلانے والوں کو صرف اور صرف پیسے سے مطلب ہے ۔ انہیں کسی کی جان کی فکر نہیں ہےْ

لاکٹ چٹرجی کاکہنا ہے کہ مغربی بنگال میں جب تک کٹ منی کا رواج برقراررہے گا اس وقت ترقیاتی کام نہیں ہو سکتا ہے۔ پول کارچلانےو الوں کے خلاف سخت کارروا ئی کرنی چاہئے لیکن حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے کئی رپنما اس میں ملوث ہیں۔ قصورواروں کے خلاف کارروا ئی کون کرے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہگلی ضلع کے چنسوڑہ میں پول کار سڑک حادثے میں متعدد طلباء زخمی ہو گئے تھے۔ اس واقعہ کے بعد زخمی بچوں کو ایس ایس کے ایم ہسپتال میں لایاگیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.